Page 1 of 15 123411 ... LastLast
Results 1 to 12 of 179

Thread: Win Vip Rank ITD Logo Shearing Contest

  1. #1
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Thumbs down Win Vip Rank ITD Logo Shearing Contest





    پیارے پیارے راج دلارے آ ئی ٹی ڈی کے ممبران
    امید کرتا ہوں کہ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنی لائف کو اچھے سے انجوائے کر رہے ہوں گے

    Win Vip Rank ITD Logo Shearing Contest


    دوستو نام سے تو آپ کو پتا چل گیا ہو گا کہ یہ کنٹسٹ ڈیزائننگ سے متعلق ہے
    یہ کنٹسٹ لوگو بنانے کے لیے کرایا جا رہا ہے
    جس ممبر کا لو گو سب سے زیادہ اچھا اور بہترین ہو گا
    وہی ممبر جیتے گا


    VIP RANK

    وی آئی پی رینک کے بارے میں آپ جانتے ہیں یہ تب تک آپ کے پاس رہتا ہے جب تک آپ کی پرفارمنس رہتی ہے یعنی لائف ٹائم آپ کام کرتے رہیں یہ آپ سے واپس نہیں لیا جاتا


    اس تھریڈ کو بنانے سے پہلے اس کا ایک پرومو تھریڈ بنایا گیا تھا جس میں آپ ممبران کی رائے دہی اور دلچسبی کو دیکھتے ہوئے اس مقابلہ کو شروع کرانے کا فیصلہ کیا گیا
    یہ اس تھریڈ کا لنک ہے

    Promo of Win Vip Rank ITD Logo Shearing Contest



    اب آتے ہیں مقابلے کی تفصیلات کی جانب

    یہ مقابلہ سات دن چلے گا تاکہ کسی کو کسی قسم کا اعتراض نہ ہو کہ لوڈشیڈنگ کا مسئلہ سبھی کے ساتھ ہے اس لیے سات دن دیے جا رہے ہیں تاکہ سبھی آرام سے اپنے لوگو تیار کر سکیں
    اٹھارہ جنوری کو یہ تھریڈ کلوز کر دیا جائے گا اور کچھ دن بعد رزلٹ اناونس کر دیا جائے گا


    دوستو یہ مقابلہ لوگو ڈیزائننگ کے متعلق ہے ہر ممبر تین لوگو بنائے گا اور تینوں لوگو ایک دوسرے سے منفرد اور الگ ہونے چاہیے ایک جیسے لوگو مقابلے میں شامل نہیں کیے جائیں گے جس کے لوگو سب سے زیادہ خوبصورت اور بہترین ہوں گے وہی ممبر وی آئی پی رینک کا حقدار ہو گا

    لوگو کا سائززیادہ بڑا نہیں ہونا چاہیے

    لوگو پر یہ ضرور لکھا ہونا چاہیے

    آئی ٹی دنیا سیکھنے اور سکھانے کی دنیا

    لوگو صرف اور صرف اپنی محنت سے بنائے جائیں کسی دوسرے فورم سے یا اپنے پرانے بنائے ہوئے لوگو اس مقابلے میں پوسٹ کرنے سے گریز کریں

    بالکل نیو اور فریش لوگو اس مقابلےکےلیے تیار کریں

    لوگو کی پی ایس ڈی فائل اپنے پاس سیو رکھیں

    لوگو پی این جی فارمیٹ میں شئیر کریں

    اگر اینمیڈیڈلوگو بنائیں تو پھر کسی بھی فارمیٹ میں شئیر کر سکتے ہیں

    لوگو پر صرف آئی ٹی دنیا کا نام ہو کسی دوسرے فورم کا یالوگو بنانے والے کا نام نہیں ہونا چاہیے

    اس مقابلے میں وہی ممبر شرکت کر سکتے ہیں آئی ٹی دنیا پر جن کی رجسٹریشن کو پچیس دن ہوئے ہیں

    ٹیم ممبرز اور موجودو وی آئی پیز بھی اس میں شرکت کر سکتے ہیں ان کی انٹیریز سے مقابلے کو چار چاند لگیں گے

    وی آئی پی رینک صرف ان ممبران کو ہی دیا جائے گا جو پہلے سے رینک ہولڈ ر نہیں ہیں


    مقابلے کے لیے تھریڈ آپ نے اس سیکشن میں بنانے ہیں

    Design Stuff



    اس سیکشن میں تھریڈ بنانے کے بعد آپ نے اپنے بنائے ہوئے تھریڈز کے لنک اس مقابلے والے سیکشن میں پوسٹ کرنے ہیں
    اور سارے تھریڈز کے لنک ایک ہی پوسٹ میں پوسٹ کرنے ہیں
    کوشش کریں کہ تینوں لوگو بنانے کے بعد ان کے لنک ایک ہی پوسٹ میں مقابلے والے تھریڈ میں پوسٹ کر دیں


    جلدی کرنے کی ضرورت نہیں ہے اس بات کو مت سوچیں کہ جس نے پہلے لوگو پوسٹ کر دئیے وہ جیتے گا جیت کا فیصلہ لوگو کے معیاری ہونے پر کیا جائے گا

    دوستو یہ تھی مقابلے کی تفصیلات مقابلے کو بالکل آسان رکھا گیا ہے کوئی کڑی شرائط نہیں ہیں امید کرتا ہوں کہ سبھی ممبرا ن اس مقابلے کو کامیاب کرانے میں میرا ساتھ دیں گے اور اپنی اینٹریز سے اس مقابلے میں جان پیدا کریں گے اور ہمیں فیصلہ کرنے میں مشکل پیدا کریں گے اپنے معیاری لوگوز بنا کر کہ ہم کس کو جتائیں اور کس کو نہ جتائیں

    دوستو اب آپ کے پاس سات دن ہیں جلد سے جلد معیاری لوگو بنا کر خود کو وی آئی پی رینک کا حقدار ثابت کریں اور مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں

    بہت جلد آپ کی خدمت میں دوبارہ حاضر ہوں گا ایک بہترین مقابلے کے ساتھ تب تک آپ اس مقابلے کو جیتنے کی کوشش کریں



    Last edited by Sahil_Jaan; 11th January 2015 at 10:39 PM.

  2. #2
    The thunder is offline Member
    Last Online
    2nd June 2018 @ 02:17 AM
    Join Date
    21 Aug 2013
    Location
    ** In AIR **
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    1,515
    Threads
    60
    Thanked
    137

    Default


    .
    W.Salam Sahil bro...
    Ye lain jnb mery Logo...

    ....
    ..
    .
    1st Logo
    2nd Logo
    3rd Logo
    Last edited by The thunder; 13th January 2015 at 10:02 PM.

  3. #3
    Muskaan8's Avatar
    Muskaan8 is offline Modrater
    Last Online
    21st January 2024 @ 05:40 PM
    Join Date
    14 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    1,124
    Threads
    44
    Credits
    784
    Thanked
    23

    Default

    nice muje win karna he

  4. #4
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Quote the thunder said: View Post
    w.salam sahil bro...
    Ye lain jnb mera logo...

    http://www.itdunya.com/t484234/#post4998358

    بہت اچھی کوشش ہے بھائی اور موبائل سے بنایا ہے تو اس سے باقی موبائل یوزر کو بھی حوصلہ ملے گا کہ وہ موبائل سے بھی لوگو بنا سکتے ہیں
    لیکن آپ نے شاید مقابلے کے رولز ٹھیک طریقے سے ریڈ نہیں کیے آپ نے کچھ غلطیاں کر دی ہیں
    میں نے اسی لیے سات دن دئیے ہیں کہ ایزی ہو کر سب آرام سے بنا لیں تاکہ کسی کی محنت ضایع نہ ہو
    اس لیے دوبارہ سے رولز پڑھیں اور اگلی پوسٹنگ رولز کے مطابق کر یں شکریہ

  5. #5
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Quote muskaan8 said: View Post
    nice muje win karna he
    ضرور جیت سکتی ہیں مقابلے میں حصہ لیں اور رولز کے مطابق پوسٹنگ کریں لوگو بنائیں اور جیت جائیں

  6. #6
    The thunder is offline Member
    Last Online
    2nd June 2018 @ 02:17 AM
    Join Date
    21 Aug 2013
    Location
    ** In AIR **
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    1,515
    Threads
    60
    Credits
    5
    Thanked
    137

    Default

    Quote Sahil_Jaan said: View Post


    بہت اچھی کوشش ہے بھائی اور موبائل سے بنایا ہے تو اس سے باقی موبائل یوزر کو بھی حوصلہ ملے گا کہ وہ موبائل سے بھی لوگو بنا سکتے ہیں
    لیکن آپ نے شاید مقابلے کے رولز ٹھیک طریقے سے ریڈ نہیں کیے آپ نے کچھ غلطیاں کر دی ہیں
    میں نے اسی لیے سات دن دئیے ہیں کہ ایزی ہو کر سب آرام سے بنا لیں تاکہ کسی کی محنت ضایع نہ ہو
    اس لیے دوبارہ سے رولز پڑھیں اور اگلی پوسٹنگ رولز کے مطابق کر یں شکریہ
    konsi ghati bhai jaan...

  7. #7
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Quote the thunder said: View Post

    konsi ghati bhai jaan...
    بھائی اپنی غلطی آپ خود ہی چیک کریں یہ مقابلہ ہے میں اس میں آپ کی ہیلپ نہیں کر سکتا

  8. #8
    Najam Mirani's Avatar
    Najam Mirani is offline Senior Member+
    Last Online
    28th July 2016 @ 11:49 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Larkana
    Gender
    Male
    Posts
    2,334
    Threads
    973
    Credits
    10
    Thanked
    1244

    Default

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    بہت ہی زبردست کونٹیسٹ شروع کیا ہے ساحل بھائی آپ نے
    اس سے بہت ہی اعلیٰ قسم کے لوگو دیکھنے کو
    ملینگے اور یہ کونٹیسٹ وہ ہی جیت سکتا ہے
    جو سب سے زیادہ محنت کرے گا لوگو بنانے میں
    یہ تمام میمبرس کے لیئے بہترین موقعہ ہے
    وی آئی پی رینک جیتنے کے لیئے
    محنتی میمبرس کے لیئے میری دعا ہے کہ
    اللہ آپ کو دنیا و آخرت کے ہر مقابلے میں
    کامیابیاں عطا فرمائے ۔ آمین

  9. #9
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Quote ihsasdaudzai said: View Post
    baye may jo logo design kar raha ho wo animated hoga wo to per png format may namumkin hy wo gif may hoga
    ٹھیک ہے بھائی آپ گف میں پوسٹ کر دیں

  10. #10
    Shaan Jee's Avatar
    Shaan Jee is offline Advance Member
    Last Online
    27th April 2024 @ 02:35 PM
    Join Date
    16 Mar 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,047
    Threads
    89
    Credits
    1,946
    Thanked
    164

    Default

    رینک ہولڈر کے لئے کچھ بھی نہیں؟؟؟


    i dOn’t hAvE An aTtItUdE PROBLEM I JuSt hAvE A PeRsOnAlItY YoU CaN'T HaNdLe!

  11. #11
    Najam Mirani's Avatar
    Najam Mirani is offline Senior Member+
    Last Online
    28th July 2016 @ 11:49 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Larkana
    Gender
    Male
    Posts
    2,334
    Threads
    973
    Credits
    10
    Thanked
    1244

    Default

    Quote mshahid_shan said: View Post
    ???? ????? ?? ??? ??? ??? ???????
    Rank holder ko kuch na kuch to dena chahiye for example easyload etc
    Kyun kya khayal hai Sahil Bhai ?

  12. #12
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Quote mshahid_shan said: View Post
    رینک ہولڈر کے لئے کچھ بھی نہیں؟؟؟
    Quote najam mirani said: View Post
    rank holder ko kuch na kuch to dena chahiye for example easyload etc
    kyun kya khayal hai sahil bhai ?
    رینک ہولڈر کے لیے ایزی لوڈ کا مشورہ ٹھیک ہے لیکن اگلے کنٹسٹ میں اس مرتبہ ایسے ہی چلے گا

Page 1 of 15 123411 ... LastLast

Similar Threads

  1. ~~Remove Logo 1.0 Portable~~
    By Derwaish in forum English IT Zone
    Replies: 5
    Last Post: 10th August 2015, 02:16 PM
  2. HTML coding to set oprater logo in java phone
    By shahid72462 in forum Nokia & Othre Mobiles
    Replies: 19
    Last Post: 7th February 2014, 08:02 AM
  3. Google Tips & Page Rank
    By shaaf in forum English IT Zone
    Replies: 9
    Last Post: 8th January 2014, 07:27 PM
  4. Replies: 32
    Last Post: 25th December 2012, 02:46 PM
  5. LOGO informations
    By Chandamalik in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 29th March 2007, 04:20 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •