I have update my post.....
http://www.itdunya.com/post4998362-2/
I have update my post.....
http://www.itdunya.com/post4998362-2/
MEra Phela Logo
GOTO Rizo Thread
Last edited by Shazi g; 14th January 2015 at 09:37 AM.
سبھی دوست بہت اچھے لوگو بنا رہے ہیں
لیکن سبھی یہ یاد رکھیں کہ لوگو پی این جی فارمیٹ میں شئیر کرنے ہیں
جے پی جی یا گف فارمیٹ میں شیئیر نہیں کرنے
صرف اینیمٹیڈ لوگو گف فارمیٹ میں شئیر کیے جا سکتے ہین
اس لیے اس بات کا خیال رکھیں
رولز کو پڑھیں اور دھیان سے شئیر نگ کریں
برائے مہربانی دوسروں کے تھریڈ چوری کرنے سے گریز کریں اپنی محنت سے کامیابی حاصل کریں
کیونکہ چوری پکڑی جاتی ہے تو پھر عزت بھی چلی جاتی ہے
اور محنت سے کمائ ہوئی چیز کا اپنا مزہ ہوتا ہے
سبھی کے تھریڈز نہایت باریکی سے چیک کیے جائیں گے اور چوری شدہ تھریڈز مقابلے سے آوٹ کر دئیے جائیں گے
اس لیے اپنی محنت ضائع نہ کریں
جو دوست صرف نیٹ سے لوگو کاپی پیسٹ کر کے تھریڈ بنا رہے ہیں
وہ اپنی محنت ضایع کر رہے ہیں اس لیے ابھی بھی پانچ دن ہیں اپنی محنت سے بنائیں چاہے جیسا بھی بنائے
Bookmarks