mera 1st logo Abdul Hadi..
http://www.itdunya.com/t484567/#post5001900
bhai may nahi samjha,
plese wazahat say samjhaien?
آپ نے لوگو بنایا ہے فوٹوشاپ میں بنایا ہو گا اس کی پی ایس ڈی فائل جو آپ نے فوٹو شا پ میں بنائی ہے وہ اپنے پاس سیو رکھیں کیونکہ وہ بھی مانگی جا سکتی ہے
اس لیے کہ لوگ کاپی پیسٹ کر رہے ہیں تو جس نے محنت سے لوگو بنایا ہو گا اس کےپاس اس کی پی ایس ڈی فائل موجود ہو گی اس طرح ہم محنت کرنے والے اور کاپی پیسٹ کرنے والے کا فرق جان جائیں گے
مقابلہ کے اینڈ میں سبھی حصہ لینے والے اپنی پی ایس ڈی فائلز بھی اپلوڈ کریں گے
ab kya kiya jaaiy saahil bhaai ?
So simple Excel ki file share krna hogi phr to
mgr ap phr b sahil bhai k answer ka intezar karen
Sahil bro me to mobile user hun me ny logos CYEMRA me bnaye hain is liay Psd nai hy me ap ko step by step k Screen Shots dy skta hun ok..?
Very Nice...
Bookmarks