السلام علیکم..اُمید ہے سب خیر خیریت سے ہونگے..
میں کچھ اپنے جاب کی مصروفیت کی وجہ سے یہاں کچھ ٹائم نہیں دے پا رہا ہوں آج تھوڑا ٹائم ملا ہے. مجھےعربی ٹائپنگ سوفٹ وئیر کےبار میں معلومات کرنی ہے. سعودی عرب اور دبئی میں عربی ٹائپنگ کے لیے کونسا سوفٹ وئیر استعمال ہوتا ہے. جیسے اخبار وغیرہ ک سوفٹ وئیر پراور باقی ویز وغیرہ جو ٹائپ ہوتا ہے یہ سب عربی ٹائپنگ کے ذریعےہوتا ہے... مجھے اس ک بارے میں معلومات چاہئے اور سوفٹ وئیر بھی..
شکریہ
Bookmarks