تھائی لینڈ لینگویج میں ایک فورم ھیں میں اس فورم پر آپنی رجسٹر
کرنا چھاھتا ھوں-انگلش زبان ھوجاتی ھے لیکن جو سوال پوچھے جاتے ھیں ان کے جواب کا میجے پتا نھیں لگتا-
آل فورم ہیلپ مے
اگے اجازت ہو تو لنک بجو گیا
تھائی لینڈ لینگویج میں ایک فورم ھیں میں اس فورم پر آپنی رجسٹر
کرنا چھاھتا ھوں-انگلش زبان ھوجاتی ھے لیکن جو سوال پوچھے جاتے ھیں ان کے جواب کا میجے پتا نھیں لگتا-
آل فورم ہیلپ مے
اگے اجازت ہو تو لنک بجو گیا
Bhai Aap Google Translate Use Karen
دوسرے فورم کا لنک شئیر کرنا منع ہے
آپ اس فارم پر جو سوال لکھا ہے وہ کاپی کریں اور پھر گوگل ٹرانسلیٹر میں پیسٹ کر دیں تو اس کا جواب آپ کو انگلش میں پتا چل جائے گا
گوگل ٹرانسلاتے بھائ میں نے استمال کیا ھیں- لیکن بھائ مسئلا یھ ھی کھ جو سوال اس فورم پوچھے جاتے ھیں- ان سوالوں کے جواب کا پتا موجے نہی معلوم بھائ پلیز ھلپ کرو - اجازت ھوتو اس فورم آس فورم لینک بیجو-آپ کوشش کرو شاید اپ کو سمج آ جائے-
ya sowal hee
1.) Temple of the Emerald Buddha Referred to briefly.
2.) Use the answer to Question 2 (below).
3.) use in answering Question 3 (below).
ok bhai jan thanks forinfo this
شکریھ آپ نے بتا دیا- دوسرے فورم کا لنک شئیر کرنا منع ہے -
reply sir
مرکت بدھ کے مندر میں مختصر طور پر کہا جاتا ہے
Never Stop Learning And Growing
مرکت بدھ کے مندرکو مختصر طور پر کیا کہا جاتا ہے-
جی بھائ جان یہ سوال ھے
اس کاجواب کیا ھے-
Bookmarks