اسلام وعلیکم دوستو میں ڈیزائننگ میں بلکل فارغ ہوں پر پھر بھی میں نے لوگو بنایا ہے۔مجھےیہ بھی پتا ہے کہ میں مقابلہ نہیں جیت سکتا۔اسی لیے میں نے اسے شغل کے طور پے لیا ہے۔یہ تینوں لوگوز موبائل سے بنائے ہیں۔
1st Logo
2nd Logo
3rd Logo

Bhut Khoob....
[SIGPIC][/SIGPIC]
Koshish insan ka kam hai,
bohat khoob...
bhut ala
وعلیکم السلام
سونامنڈا بھائی
اگر آپ نے شغل میں ایسے اچھے لوگوز بنائیں ہیں تو تھوڑی محنت دل سے مزید کریں گیں تو پھر تو بہت ہی خوبصورت بنائیں گیں
شکریہ اشتراک کا اچھی شغل ہے
Nice
سب لوگوں کا بہت شکریہ
nice par kis mobile par bnaya hai??
Risk Is My Business
بہت خوب بہت اچھے لوگو بنائے ہیں تھوڑی محنت اور کریں تو اس سے بھی اچھے لوگو بنا سکتے ہیں
Bookmarks