اسلام علیکم

امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے
مجھے کوئی ایکسپرٹ یہ بتا سکتا ہے کہ اگر میں نے کسی کمپیوٹر پر سکائیپ کو کسی محصوص وقت میں جیسا کہ رات آٹھ سے رات دس بجے تک بند کرنا ہوں تو یہ کس طرح ممکن ہے؟
یا نیٹ ورک سے ہو یا اسی کمپوٹر پر لوکلی
شکریہ