اسلام علیکم دوستو
امید ہے کہ آپ ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہونگے.

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ ہر صوبے میں اساتذہ کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس ضمن میں پنجاب اور خیبر پختون خواہ میں nts ٹیسٹ بھی لے چکا ہے ( یا لے چکی ہے 😂😂&#128514..

میرا تعلق صوبہ بلوچستان سے ہے. چونکہ بلوچستان میں فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی گئی تھی اس لیے ابھی تک ہمارے ٹیسٹ نہیں ہوئے ہیں.. مہربانی کرکے پنجاب اور خیبر پختون خواہ والے بھائی ٹیسٹ سے متعلق اپنے تجربے سے ہمیں آگاہ کریں تاکہ ہماری بہتر رہنمائی ہو سکے اور اگر جو سوال یاد آرہے ہوں وہ بھی شیر کریں تو کیا کہنے... اس طرح بہتر اندازہ ہو سکے گا کہ کس طرح کے سوالات آئینگے..