بسم الله الرحمان الرحیم
اسلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ
بک کا نام:من کی دنیا
مصنف کا نام:ڈاکٹر غلام جیلانی برق
سائز:17 ایم بی
ڈاؤنلوڈ لنک:
http://www.4shared.com/office/Z2NoNy...am_jilani.html
جدید دنیا میں اور سائنس کی دنیا میں مادی دنیا کو تو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے مگر روح کی دنیا اور دل کی دنیا میں بہت کم تحقیق ہوئی ہے.انسان کا باطن کیا ہے.اور انسان کے دل دماغ میں جو برے خیالات پیدا ہوتے ہے مثلا حسد،جلن،کینہ،بغض،سب سے بڑھ کر گناہ کا انسانی جسم پے کیا اثر پڑتا ہے.ان سب کے بارے میں اسلام نے بار بار بتایا ہے کیا مغربی دنیا میں بھی ایسے لوگ ہے جو ان باتوں کی تصدیق کرتے ہے؟
کیاروحانیت کی دنیا پے تصرف صرف مسلمانوں کا ہے؟.روحانیت کی دنیا میں جو مشاہدات انسان کو حاصل ہوتے ہے کیا وہ مشاہدات غیر مسلم کو بھی ہوتے ہے.کیا روح کی دنیا کو غیر مسلم مانتے ہے اور اگر مانتے ہے تو ان کے مشاہدات کیا ہے.کیا اہل کتاب میں بھی ایسے لوگ ہے جن کو روح کی دنیا کی سمجھ بوجھ ہے .؟
مادی دنیا کے علاوہ روح کی دنیا کی کیا حقیقت ہے.عبادت انسان کو کیسے پرسکون بناتا ہے.برے کاموں سے کیسے انسان غلط راہ پے پڑ جاتا ہے اور وہ الله سے کٹ جاتا ہے.مغربی دنیا کا روح کی دنیا کے بارے میں کیا خیال ہےاور کیسے وہ بلا ارادہ اسلام کی تصدیق کرتے ہے.
مصنف نے اس کتاب میں مغربی دنیا کی رائے بیان کی ہے
کسی قسم کی غلطی پے معذرت خواہ ہوں
اسلام علیکم