السلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے ممبران کے لئے ایک خوشخبری لے کر حاضر خدمت ہوں
آئی ٹی ڈی منیجمنٹ نے آج ایک اچھا فیصلہ کیا ہے۔۔۔

منیجمنٹ نے ہمارے فورم کی بہت ہی اچھی اور قابل موڈریٹر شوناس کو
ان کی کار کردگی کی بنا پر پرموٹ کر کے سپر موڈریٹر کے رینک سے نوازا ہے۔

سپر موڈریٹر کا رینک فورم کا سب سے بڑا رینک ہے ۔۔۔ شوناس کو اتنی بڑی کامیابی پر بہت بہت مبارک ہو


Name:  SHONAS.png
Views: 428
Size:  5.3 KB

آپ بھی مبارکباد دے کر ان کی خوشی دوبالا کریں۔۔
آپ کو نیلا رنگ بہت بہت مبارک ہو