Results 1 to 10 of 10

Thread: نئے سعودی فرمانرواکا تعلق، پانچ ہزار سالہ

  1. #1
    YuMs's Avatar
    YuMs is offline Advance Member+
    Last Online
    26th March 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    02 May 2014
    Location
    Wazirabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,451
    Threads
    214
    Credits
    3,564
    Thanked
    449

    Default نئے سعودی فرمانرواکا تعلق، پانچ ہزار سالہ

    نئے سعودی فرمانرواکا تعلق، پانچ ہزار سالہ تاریخ میں پہلا واقعہ

    25 جنوری 2015

    لاہور (قدرت نیوز)پانچ ہزار سال کی معلوم تاریخ میں بہت سے انوکھے واقعات انسان کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتے ہیں، کچھ ایسے ریکارڈ بھی قائم ہوئے ہیں جو شاید دوبارہ نہ بن سکیں۔ ان میں سے ایک ریکارڈ سعودی فرمانرواﺅں نے بھی بنایا۔ جدید سعودی عرب کی بنیاد عبدالعزیز بن السعود نے 1902ءمیں رکھی۔ ان کے آباﺅ اجداد کی سلطنت کو ترکوں نے فتح کیا تھا اور 1818ءمیں جزیرہ العرب کو اپنی سلطنت کا حصہ بنا لیا۔ 20 ویں صدی کے اوائل میں عبدالعزیز بن السعود پہلے فرد تھے جنہوں نے اپنی بزرگوں کی کھوئی ہوئی سلطنت واپس لینے کی ٹھانی۔ عبدالعزیز بن السعود نے 25 افراد کی مدد سے نجد اور گردونواح پر قبضہ کیا اور 1902ءمیں سعودی حکومت کی بنیاد رکھ دی۔ عبدالعزیز نے 1913ءسے 1926ءتک ترکوں کے گورنر شریف مکہ کو شکست دیکر حجاز پر قبضہ کرلیا۔ عبدالعزیز 1953ءتک سعودی عرب کے حکمران رہے۔ پھر انکے سب سے بڑے صاحبزادے شاہ سعود بادشاہ بنے اور 1964ءتک فرمانروا رہے۔ شاہ فیصل ان کے جانشین تھے جو 1964ءسے 1975ءتک شاہ رہے۔ شاہ فیصل کی شہادت کے بعد شاہ خالد سعودی عرب کے حکمران بنے۔ وہ 1975ءسے 1982ءمسند اقتدار پر رہے۔ انکے بعد شاہ فہد 1982ءسے 2005ءتک بادشاہ بنے اور شاہ عبد اللہ 2005ءسے 2015 ءتک حکمران رہے۔ اب شاہ سلمان فرمانروا ہیں۔ شاہ عبدالعزیز بن السعود کی وفات کے بعد مسند اقتدار پر بیٹھنے والے تمام بادشاہ بھائی تھے۔ بادشاہ کا جانشین اس سے چھوٹا ہوتا تھا۔ پانچ ہزار سال کی معلوم تاریخ میں ایک باپ کے 6 بیٹوں کا حکمران بننے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ اس سے قبل بنوامیہ نے ایک ریکارڈ قائم کیا جو ٹوٹ چکا ہے۔

    [/B][/COLOR][/FONT][/CENTER][/SIZE]

  2. #2
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    Quote ghoost72 said: View Post
    نئے سعودی فرمانرواکا تعلق، پانچ ہزار سالہ تاریخ میں پہلا واقعہ

    25 جنوری 2015

    لاہور (قدرت نیوز)پانچ ہزار سال کی معلوم تاریخ میں بہت سے انوکھے واقعات انسان کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتے ہیں، کچھ ایسے ریکارڈ بھی قائم ہوئے ہیں جو شاید دوبارہ نہ بن سکیں۔ ان میں سے ایک ریکارڈ سعودی فرمانرواﺅں نے بھی بنایا۔ جدید سعودی عرب کی بنیاد عبدالعزیز بن السعود نے 1902ءمیں رکھی۔ ان کے آباﺅ اجداد کی سلطنت کو ترکوں نے فتح کیا تھا اور 1818ءمیں جزیرہ العرب کو اپنی سلطنت کا حصہ بنا لیا۔ 20 ویں صدی کے اوائل میں عبدالعزیز بن السعود پہلے فرد تھے جنہوں نے اپنی بزرگوں کی کھوئی ہوئی سلطنت واپس لینے کی ٹھانی۔ عبدالعزیز بن السعود نے 25 افراد کی مدد سے نجد اور گردونواح پر قبضہ کیا اور 1902ءمیں سعودی حکومت کی بنیاد رکھ دی۔ عبدالعزیز نے 1913ءسے 1926ءتک ترکوں کے گورنر شریف مکہ کو شکست دیکر حجاز پر قبضہ کرلیا۔ عبدالعزیز 1953ءتک سعودی عرب کے حکمران رہے۔ پھر انکے سب سے بڑے صاحبزادے شاہ سعود بادشاہ بنے اور 1964ءتک فرمانروا رہے۔ شاہ فیصل ان کے جانشین تھے جو 1964ءسے 1975ءتک شاہ رہے۔ شاہ فیصل کی شہادت کے بعد شاہ خالد سعودی عرب کے حکمران بنے۔ وہ 1975ءسے 1982ءمسند اقتدار پر رہے۔ انکے بعد شاہ فہد 1982ءسے 2005ءتک بادشاہ بنے اور شاہ عبد اللہ 2005ءسے 2015 ءتک حکمران رہے۔ اب شاہ سلمان فرمانروا ہیں۔ شاہ عبدالعزیز بن السعود کی وفات کے بعد مسند اقتدار پر بیٹھنے والے تمام بادشاہ بھائی تھے۔ بادشاہ کا جانشین اس سے چھوٹا ہوتا تھا۔ پانچ ہزار سال کی معلوم تاریخ میں ایک باپ کے 6 بیٹوں کا حکمران بننے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ اس سے قبل بنوامیہ نے ایک ریکارڈ قائم کیا جو ٹوٹ چکا ہے۔

    [/B][/COLOR][/FONT][/CENTER][/SIZE]

  3. #3
    YuMs's Avatar
    YuMs is offline Advance Member+
    Last Online
    26th March 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    02 May 2014
    Location
    Wazirabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,451
    Threads
    214
    Credits
    3,564
    Thanked
    449

    Default

  4. #4
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,092
    Thanked
    443

    Thumbs up good

  5. #5
    Ali.hasan's Avatar
    Ali.hasan is offline Senior Member+
    Last Online
    15th April 2024 @ 09:51 AM
    Join Date
    15 Jan 2015
    Location
    Nuski
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    367
    Threads
    82
    Credits
    25
    Thanked
    21

    Default

    بہت اچھا

  6. #6
    sabinkarim's Avatar
    sabinkarim is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2022 @ 12:43 PM
    Join Date
    23 Feb 2009
    Location
    Multan
    Age
    60
    Gender
    Male
    Posts
    1,839
    Threads
    29
    Credits
    1,432
    Thanked
    88

    Default

    Thanks

  7. #7
    YuMs's Avatar
    YuMs is offline Advance Member+
    Last Online
    26th March 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    02 May 2014
    Location
    Wazirabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,451
    Threads
    214
    Credits
    3,564
    Thanked
    449

    Default

  8. #8
    Sahirpk is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd March 2015 @ 01:35 PM
    Join Date
    15 Jan 2015
    Location
    Pakistan
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    165
    Threads
    12
    Credits
    0
    Thanked
    7

    Default

    Nice

  9. #9
    Ikram22's Avatar
    Ikram22 is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2023 @ 03:59 PM
    Join Date
    13 Nov 2013
    Location
    Fata bajaur
    Gender
    Male
    Posts
    1,766
    Threads
    84
    Credits
    136
    Thanked
    56

    Default

    Good
    ────○█Ikram█○───

  10. #10
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote YuMs said: View Post
    نئے سعودی فرمانرواکا تعلق، پانچ ہزار سالہ تاریخ میں پہلا واقعہ

    25 جنوری 2015

    لاہور (قدرت نیوز)پانچ ہزار سال کی معلوم تاریخ میں بہت سے انوکھے واقعات انسان کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتے ہیں، کچھ ایسے ریکارڈ بھی قائم ہوئے ہیں جو شاید دوبارہ نہ بن سکیں۔ ان میں سے ایک ریکارڈ سعودی فرمانرواﺅں نے بھی بنایا۔ جدید سعودی عرب کی بنیاد عبدالعزیز بن السعود نے 1902ءمیں رکھی۔ ان کے آباﺅ اجداد کی سلطنت کو ترکوں نے فتح کیا تھا اور 1818ءمیں جزیرہ العرب کو اپنی سلطنت کا حصہ بنا لیا۔ 20 ویں صدی کے اوائل میں عبدالعزیز بن السعود پہلے فرد تھے جنہوں نے اپنی بزرگوں کی کھوئی ہوئی سلطنت واپس لینے کی ٹھانی۔ عبدالعزیز بن السعود نے 25 افراد کی مدد سے نجد اور گردونواح پر قبضہ کیا اور 1902ءمیں سعودی حکومت کی بنیاد رکھ دی۔ عبدالعزیز نے 1913ءسے 1926ءتک ترکوں کے گورنر شریف مکہ کو شکست دیکر حجاز پر قبضہ کرلیا۔ عبدالعزیز 1953ءتک سعودی عرب کے حکمران رہے۔ پھر انکے سب سے بڑے صاحبزادے شاہ سعود بادشاہ بنے اور 1964ءتک فرمانروا رہے۔ شاہ فیصل ان کے جانشین تھے جو 1964ءسے 1975ءتک شاہ رہے۔ شاہ فیصل کی شہادت کے بعد شاہ خالد سعودی عرب کے حکمران بنے۔ وہ 1975ءسے 1982ءمسند اقتدار پر رہے۔ انکے بعد شاہ فہد 1982ءسے 2005ءتک بادشاہ بنے اور شاہ عبد اللہ 2005ءسے 2015 ءتک حکمران رہے۔ اب شاہ سلمان فرمانروا ہیں۔ شاہ عبدالعزیز بن السعود کی وفات کے بعد مسند اقتدار پر بیٹھنے والے تمام بادشاہ بھائی تھے۔ بادشاہ کا جانشین اس سے چھوٹا ہوتا تھا۔ پانچ ہزار سال کی معلوم تاریخ میں ایک باپ کے 6 بیٹوں کا حکمران بننے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ اس سے قبل بنوامیہ نے ایک ریکارڈ قائم کیا جو ٹوٹ چکا ہے۔

    [/B]
    Quote YuMs said: View Post
    [/CENTER]
    مفید معلومات فراہم کرنے کا شکریہ
    [/SIZE][/COLOR][/FONT]

Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 1st November 2016, 03:19 PM
  2. میں کہتی تھی
    By ~*SEEP*~ in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 24
    Last Post: 7th August 2014, 07:48 AM
  3. فضائلِ سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ ،قرآن 
    By uxpos in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 9
    Last Post: 23rd July 2014, 04:26 PM
  4. ‎ ‎خودکش حملے
    By Adeel in forum General Knowledge
    Replies: 8
    Last Post: 3rd January 2011, 06:27 PM
  5. ھماری مسلمان بہنیں۔۔
    By Touqeer Shah in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 6
    Last Post: 17th August 2009, 07:11 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •