اسلام و علیکم تمام آئی ٹی کے ممبران
امید واثق ہے کہ سب اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ایمان و صحت کی بہتریں حالت میں ہونگے
میں میکرو سافٹ ایکسل کے وی بی پروجیکٹ کو فل فنکشنل ویب ایپلیکیشن میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں تا کہ جن دوستوں کے پاس میکروسافٹ آفس انسٹال نہیں بھی ہے تو وہ دوست بھی اس پروجیکٹ کو استعمال کر سکیں
کیا یہاں کوئی ایسا کرنے میں میری مدد کر سکتا ہے ؟
اس کو بنانے کے لیئے جو بھی معاوضہ ہو گا میں آدا کرونگا
جزاک اللہ
Bookmarks