السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک افسوس ناک خبر کے ساتھ حاضر ہوئی ہوں
شکار پور: لکھی در میں امام بارگاہ میں دھماکہ

ایکسپریس نیوز کے مطابق شکارپور کے علاقے لکھی در میں امام بارگاہ مولیٰ علی میں دھماکے کے نتیجے 15 افراد جاں بحق جب کہ متعدد بچوں سمیت 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
Express News: Dated 30-01-2015 News Time 2:16PM