السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کراچی یونیورسٹی میں بی ایس سی پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے امتحانات دو فروری سے شروع ہورہے ہیں
تو آپ لوگ پریشان نہ ہوں آئی ٹی دنیا پر آپ کے لئے اس امتحانات کی ڈیٹ شیٹ شئیر کی جارہی ہے
امید ہے آپ لوگوں کے کام آئیگی
بی ایس سی پارٹ ون اینڈ ٹو
ڈیٹ شیٹ