Results 1 to 7 of 7

Thread: سیرت النبی ﷺ اور قصص الانبیاء مکمل مولانا 

  1. #1
    Sabih Tariq is offline Senior Member+
    Last Online
    11th December 2015 @ 07:18 AM
    Join Date
    01 Nov 2013
    Gender
    Male
    Posts
    128
    Threads
    46
    Credits
    375
    Thanked
    45

    Default سیرت النبی ﷺ اور قصص الانبیاء مکمل مولانا 

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر مبنی مولانامکی الحجازی صاحب کا مکمل البم ایم پی 3 فارمیٹ میں پیش خدمت ہے،مکی صاحب نے بڑے دلنشین انداز میں علم کو ایسا بکھیراہے جیسا کہ کسان کھیتوں میں بیج پکھیرتاچلا جارہاہوتاہے ،جیساکہ پانی سے بھرا مشکیزہ بہتا چلاجا رہاہوتاہے،شیخ مولانا محمد مکی صاحب نے شروعات کی پہلی نشست میں سیدنا اسماعیل علیہ السلام ،کعبہ کی تعمیر اور عربوں کی اقسام اور کعبہ کو گرانے کے متعلق پس منظر واضح کیاہے اور پھر دوسرے حلقےسےآخر تک تیس نشستوں تین حلقوں اور انہی تیس حصوں جنہیں آپ کی سہولت کے لیے ایم پی تھری فارمیٹ میں ڈھال کر اپ لوڈ کیاگیا میں سیرت پاک سے متعلق مستفید ہوسکیں گے،بقول مکی صاحب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت،بچپن،ازواج مطہرات،نبوت،مکی زندگی ،ہجرت ،معراج،غزوات،جمال کمال معجزات سماوی و ارض،معجزات جسم رسول،جسد رسول، دین کی افادیت و عالم گیریت،جن و انس کے لیے سراپا رحمت،آپ کا دور بشارت،آپ کا فتح مکہ ،دور اپنوں کیساتھ،آپ کی خارجی و داخلی زندگی،برتاؤ، کون سا پہلوہے جس پہ کوئی آدمی ،کوئی مؤرخ ،کوئی استاد،کوئی صاحب قلم،ساری دنیا کے پڑھے لکھے لوگ بھی سیرت پاک پہ لکھنا شروع کریں تو ہماری سعی،ہماری ہمتیں ،جدوجہدیں اور زبانیں سب رک جائیں تھک جائیں مگر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حیات طیبہ ،آپ کی سیرت کے پہلوؤں کو سرانجام نہ دیں سکیں گے۔
    صلی اللہ علیٰ محمد۔
    ایک ہی زپ فائل میں تمام 30 حصے
    http://www.mediafire.com/download/pi...aki_Hijazi.zip
    اور اس لنک میں آپ کی سہولت کے لیے 1تا30 حصے الگ الگ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں
    https://www.dropbox.com/sh/nsycc86mj...oV2_WlPea?dl=0
    قصص الانبیاء کرام
    قرآن میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے قصص الانبیاء (انبیاءکرام کے واقعات)ذکر کیے ہیں جن میں آدم علیہ السلام کی پیدائش جنت میں رہنے اور اترنے کے واقعات سے لے کر عیسیٰ علیہ السلام تک چیدہ چیدہ اور کہیں مکمل (سورہ یوسف )واقعات ہیں۔
    ،ان قصص سے اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سبق دیامصائب پر صبر و تحمل کی ترغیب دلائی کہ آپ سے پہلے بھی انبیاء کرام کو حق کی راہ میں مشکلات کا سامناکرناپڑاتھا ۔ان قصص میں عام مسلمانوں کے لیے عبرتیں پوشیدہ ہیں،انہی واقعات سے دوسرے مذاہب جن کے پاس آسمانی صحیفوں میں بتایاگیا کہ ایک نبی آئے گا جو آخرالزمان ہوگا جب وہ آجائیں تو آپ نے ان کی تقلید کرنی ہے،قصص الانبیاء قرآن کے ایسےمعجزات ہیں اور اللہ تعالیٰ کا ہم مسلمانوں پر احسانِ عظیم ہے کہ وہ واقعات بتائے جو ہم سے ہزاروں سال پہلے گزرگئے اور جن کے متعلق حقیقی علم کسی کے پاس نہ تھا۔
    یوں توہم کتب میں پڑھتے ہی رہتے ہیں مگر جو ’شیئرنگ‘آپ سے کرنے لگاہوں یہ مستندترین واقعات میں سے ہیں ۔فضیلت الشیخ مولانا مکی حجازی صاحب مسجدالحرام میں ہوتے ہیں ،جو لوگ حج و عمرےکے لیے گئے ہونگے ان سے ملنے کا اتفاق ہواہوگا،الحمد اللہ ہمارے ہاں ان حضرات کی آمد ختم نبوت کے سلسلے میں ہوتی ہے اور مجھے ان سے ملنے مصافحہ کرنے اور ان کی پاکیزہ مجلس میں بیٹھنے کے بہت سے مواقع میسرآئے۔

    مولانانے واقعات کو بڑے دلنشین مفصل اور علمی انداز سے بیان کیاہے بالخصوص انہوں نے خود شروع میں عرض کیاہے کہ واقعات کو قرآن و احادیث سے ہی بیان کیاجائے گا اور دوسرے مذاہب آسمانی صحیفے اور تاریخ سے گریزکریں گے۔۔مکی صاحب نے گویاعلم کے موتی بکھیر دئیے ہیں جنہیں بغیر کسی مشقت ایم پی تھری فارمیٹ سے باآسانی سن کرعلم وعمل میں اضافہ کرسکتے ہیں۔۔۔
    تمام حصے
    https://www.mediafire.com/folder/d73...mp3_URDU_24CDS

  2. #2
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بہت شکریہ برادر ڈاون لوڈ کر رہا ہوں

  3. #3
    samad king's Avatar
    samad king is offline Senior Member+
    Last Online
    21st January 2020 @ 12:30 PM
    Join Date
    26 Aug 2014
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    547
    Threads
    55
    Credits
    -903
    Thanked
    29

    Default

    Zabardast..

  4. #4
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    سبحان اللہ

  5. #5
    Nasirgujjar's Avatar
    Nasirgujjar is offline Advance Member
    Last Online
    4th July 2022 @ 05:17 PM
    Join Date
    20 Oct 2014
    Location
    GURU CHAK 232
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,194
    Threads
    58
    Credits
    293
    Thanked
    102

    Default


  6. #6
    amirnawas's Avatar
    amirnawas is offline Senior Member+
    Last Online
    7th December 2023 @ 08:10 PM
    Join Date
    12 Jun 2015
    Gender
    Male
    Posts
    352
    Threads
    3
    Credits
    319
    Thanked
    8

    Default

    ماشااللہ
    Amir Nawas

  7. #7
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default

    thanks Sir Share krne k liye

Similar Threads

  1. Qadiyaniyat ka makroh chehra
    By truthfinder in forum Khatm-e-Nabuwat
    Replies: 21
    Last Post: 28th November 2020, 11:43 AM
  2. رمضان الکریم ۔۔۔۔ تیاری
    By talhaghazi in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 10
    Last Post: 22nd June 2014, 10:18 AM
  3. خلاصہ قرآن (گیارواں پارہ)۔
    By Shehzad Iqbal in forum Quran
    Replies: 5
    Last Post: 5th June 2014, 05:24 PM
  4. 15 Shaban Ki Haqeeqat
    By Abu_Muaviyah in forum Islam
    Replies: 60
    Last Post: 2nd February 2013, 04:18 PM
  5. Shab-e-barr'aat Aur Islam
    By ALLAH'S SLAVE in forum Islam
    Replies: 10
    Last Post: 28th July 2011, 05:11 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •