السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Wazan Barhaen~~وزن بڑھائیں~~Gain Weight~~

امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور آئی ٹی دنیا کی رونق بڑھا رہے ہونگے
کافی زیادہ تھریڈ وزن کم کرنے پر بنے ہوئے ہیں آج میں آپ کے ساتھ وزن بڑھانے کے دیسی نسخے شئیر کررہی ہوں
~~~~~~~~~
نسخہ نمبر ایک
خون کی کمی اور وزن بڑھانے کے لیے
Name:  1.jpg
Views: 576
Size:  137.6 KB
روزانہ تیس سےپچاس گرام منقی کھا کر اوپر سے نیم گرم دودھ پی لیں
نوٹ: کچھ وقت میں آپ کو فرق محسوس ہوجائے گا
~~~~~~~~~
نسخہ نمبر دو
وزن بڑھانے کے لئے
Name:  Chuara.jpg
Views: 536
Size:  15.8 KB
رات بھر چار عدد چھوارے دودھ میں ڈال کر رکھیں اور صبح نہار منہ چھوارے چبا کر کھالیں اور وہ دودھ پی لیں
نوٹ: کچھ وقت میں آپ کو فرق محسوس ہوجائے گا
~~~~~~~~~
نسخہ نمبر تین
وزن بڑھانے کے لئے
Name:  images.jpg
Views: 509
Size:  6.5 KB
ایک یا آدھا کلو ٹھنڈا دودھ جتنا آپ پی سکیں میں چھ عدد کیلے کچل کر دودھ میں ملا کر روزانہ رات کو پی لیں
نوٹ : کچھ مہینے میں ہی فرق محسوس ہوگا