paper solve karne ki tips chaiye i mean k paper ko a6a karne k liye
paper solve karne ki tips chaiye i mean k paper ko a6a karne k liye
امتحانی پیر کو حل کرنے کے لیے سب سے پہلے تو
اللہ پاک کو یاد کریں ۔۔۔۔پھر۔۔۔درودشریف پڑھیں
اس طرح آپ کا دماغ آپ کے قابو میں رہے گا
پھر
پیر کو توجہ سے پڑھیں اور دیکھیں کہ آپ کو کو ن کون سے سوالا ت کے جوابات آتے ہیں بہت اچھے سے
اور کون سے نہیں آتے اس بات کو چھوڑ دیں
اب جو جو آتے ہیں ان کے جوابات صاف لکھائی میں لکھنا شروع کردیں
سوال کے نمبرز اور وقت کو بھی زہین میں رکھیے گا
---------
اب بار ی آتی ہے ان سوالات کے جوابات کی جو ہم کو بہت اچھے سے یاد نہیں
ہیں
ان کے لیے آپ اپنے زہین کو پوری طرح سے کی گئی تیاری کے مطابق
تیار کریں اور جو جو بات پوائنٹ وائز یاد آ رہی ہو اسے ترتیب سے لکھنا شروع کردیں
انشاء اللہ پیپر بہتر ہو جائے گا
nice g
hmm ri8 asif bro!!
▒▒▒ i believe in Meeeh,,,♥♥ツツ[COLOR="Indigo"][/COLOR](F)[SIZE="5"][/SIZE][B][/B][FONT="Arial Black"][/FONT][COLOR="Navy"][/COLOR][COLOR="Green"][/COLOR]
verrrrrrrrrrrrrrrrrrrryyy nice
Yes afcos
Good
Very nice
Bookmarks