اسلام و علیکم
میرا مسلئہ یہ ہے کہ میں جب نیو تھریڈ کو کلک کرتا ہو تو پہلا پیج اوپن ہو جاتا ہے لیکن جب اگلے پیج کھولتا ہو تو ایرر آجاتا ہے بے شک موبائل پے ھوں یا کمپیوٹر پہ
اسلام و علیکم
میرا مسلئہ یہ ہے کہ میں جب نیو تھریڈ کو کلک کرتا ہو تو پہلا پیج اوپن ہو جاتا ہے لیکن جب اگلے پیج کھولتا ہو تو ایرر آجاتا ہے بے شک موبائل پے ھوں یا کمپیوٹر پہ
وعلیکم السلام۔۔۔۔
ڈیئر ممبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیو تھریڈ کا بٹن آپ کو وہ تھریڈز دکھائیں گا جو آپ کے لاسٹ ٹائم آئن لائن ہونے کے بعد بنے ہو۔۔۔۔یعنی جس کو آپ نے نہ دیکھا ہو۔۔۔۔۔ہو سکتا ہے کہ آپ کے لئے نئے تھریڈز کی ایک ہی پیج ہو۔۔۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
plz solve this is waja sa kafi theard miss ho jaty ha jo new ho
آپ کی اکاونٹ کو دوبارہ چیک کیا جا رہا ہے۔۔
اکاونٹ کو اچھی طرح چیک کیا گیا ہے۔۔ ہماری طرف سے کوئی پرابلم نہیں ہے۔۔
بہت شکریہ۔۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks