Bhai Banner Me Is Tarahn Likhna Hai...
عرس نظامی
میں شرکت کرنے والے تمام زائرین کا ہم صمیم قلب سے استقبال کرتے ہیں.
منجانب-
اراکین طلبہ مدرسہ غوثیہ رضویہ اگیا، پوسٹ-چهاتا، ضلع-سنت کبیر نگر ،یو.پی
گنبدِ خضرا، گنبدِ رضا کی تصویر بهی سیٹ کر دیجئے گا.

اور یہ اشعار لکھ دیجئے گا..
اہل سنن کی شان ہیں صوفی نظام الدین
یعنی ہماری جان ہیں صوفی نظام الدین

پیر صاحب کا نام-
حضور خطیب البراہین حضرت علامہ مولانا مفتی صوفی محمد نظام الدین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ محدث بستوی


Ek JPG File me bhi bana dijiyega..
and ek banner k liye