انٹرنیشنل کرکٹ کونسل )آئی سی سی( نے پاکستان کے معروف بولر سعید اجمل کے بولنگ ایکش کو درست قرار دے دیا ہے۔
سعید اجمل نے ٹیسٹ کرکٹ میں 178، ون ڈے میں 183 اور ٹی ٹوئنٹی میں85 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں