دوستو! آج میں آپ کیلئے ایک ایسی ویب سائٹ لے کر آیاجس کی مدد سے
آپ چیک کر سکتے ہیں کہ آپ کے پاس جو موبائل فون چل رہا ہے
کہی وہ چوری کا تو نہیں ہے ابھی چیک کریں اور آنے والے کل
سے اپنے آپ کو محفوص رکھئے۔یہ ویب سائٹ اپنے دوستوں کو
بھی بتائیں۔ تا کہ وہ بھی چیک کر لیں امید کرتا ہوں
یہ ویب سائٹ آپ کیلئے مفید ہو گئی ۔بس دعاؤں میں یاد رکھئے گا
(مسکراتے ہوئے)۔
Bookmarks