اسلام علیکم
کوئی ایسا طریقہ ایکسپرٹ جاننے والے بتائیں
اس موبائل میں
Samsung Galaxy Grand Duos i9082
ایپلیکشن بذریعہ پی سی انسٹال ہو سکے
مجھے سے اس کے ایپ سٹور سے کوئی چیز ڈونلوڈ نہیں ہو رہی ہے
نہ سکائپ دے رہا ہے نا فیس بک اپلیکیشن دے رہا ہے
اور اور ناموں کی ایپس کھل کے سامنے آ تی ہیں
میں چاہتا ہوں کہ پی سی میں سے انسٹال اگر ہو سکیں
تو پی سی میں ڈونلوڈ کر کے کیبل کے زریعے پی سی سوئٹ سے
انسٹال کرؤں
اب کسی کے پاس کوئی حل ہو تو بتائیں
اس کا پی سی سوئٹ مل سکتا ہے؟
Bookmarks