بسم اللہ الر حمن الر حیم
میری پوسٹ پانچ سو سے کم ہونے کی صورت میں اس تحریر کو صحیح جگہ پوسٹ نہیں کر پایا اسکے لئے معزرت
اب چلتے ہیں مقصد اصلی کی جانب
جی ہاں دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ جاز سٹوڈنٹ بنڈل کی ٹائم ونڈو کے مطابق ہم شام چھے بجے سے رات نو بجے تک پیکج نہیں کر سکتے لیکن ہم اس تین گھنٹے طویل دورانیے کو کم کرکے ایک گھنٹہ تک کر سکتے ہیں جی ہاں کرنا یہ ہے کہ آپنے شام چھے سے دو یا تین منٹ قبل پیکج لگانا ھے اس طرح آپکا یہ پیکج شام آٹھ بجے تک کا آمد رہےگا
سٹوڈنٹ بنڈل آن کرنےکی قیمت چار روپے سے کچھ کم ھے بنڈل آن کرنے کا کوڈ *3000#
مجھے اجازت دیجئے اللہ حافظ
Bookmarks