راوالپنڈی:اردو پوائنٹ تازہ ترین 12 فروری 2015
ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم بلجو نے راوالپنڈی میں میڈیا سے برئیفنگ دی،جس میں انہوں نے کہا کہ سانحہ پشاور کے بعد ملک بھر میں ہونے والے سرچ آپریشنز کی تعداد 1942 ہوگئ ہے-یہ وہ آپریشنز ہیں جن میں کچھ حد تک ہمیں کامیابی بھی حاصل ہوئی ہے-سانحہ پشاور کیس میں اہم پیشرفت سے آگہا کرتے ہوے انہوں نے پریس کانفرنس میں اس بات کا انکشاف کیا کہ سانحہ پشاور کے ماشٹر مائنڈ کا سراغ لگا لیا گیا ہے -
آرمی اسکول پر حملے کا حکم ملافضل اللہ نے دیا تھا اور حملے کا ما سٹر مائنڈ ملا فضل اللہ ہی تھا ان کا کہنا تھا کہ سکول کے سانحہ میں ملوث لوگوں کی شناخت ہوگئ ہے اور جب ان کو گرفتار کیا گیا تو تفتیش کے دوران انہوں نے بتایا کہ وہ وہاں ایک گھر میں مقیم تھے جس کے مالک اور ایک امام مسجد جوکہ پاکستانی حکام سے تنخواہ لیتا تھا ،
انہوں نے ان کی مدد کی ان کو بھی گرفتار کیا -دہشت گردوں نے وہاں چار راتیں گزارے تھے اور حلجی کامران کو حملے کا سربراہ بنایا گیاان کی گروپ 27 لوگوں پر مشتعل تھا ،جن میں سے 12 گرفتار اور 9 مارے جاچکے ہیں باقی ساتھیوں کی تلاش جاری ہے ،
مزید معلومات کے لئے وزٹ کریں:اردو پوئنٹ ڈاٹ کام
http://daily.urdupoint.com/livenews/...ws-372346.html
Bookmarks