امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے اکثر نیو ممبرز یہ پوچھتے ہیں کہ ہم نیا تھریڈ کیسے بنائں تو یہ تھریڈ ان سب ممبروں کے لیے جو نیا تھریڈ بنانا نہیں جانتے تو شروع کرتے ہیں،
سب سے پہلے آپ وہ سیکشن تلاش کریں جس میں آپ تھریڈ بنانا چاہتے ہو مثال کے طور پر میں اینڈرائڈس کے لیے سوفٹ وئیر پیش کرنا چاہتا ہوں تو،
سب سے پہلے اینڈرائڈ زون میں جائیے اور سوفٹ ویئر کے سیکشن پہ کلک کیجئے اب نیا ونڈو کھل جائے گا وہاں نیو تھریڈ لکھا ہوگا اس پہ کلک کریں پھر نیو ونڈو کھل جائے گا اوپر لکھا ہوگا ٹائٹل اس میں آپ اپنے تھریڈ کا ٹائٹل لکھیں اور زرا نیچھے جائیں وہاں بڑا بوکس ہوگا اس میں آپ اپنے وہ باتیں لکھیں جو کہ آپ اس سوفٹ ویئر کے بارے میں کہنا چاہتے ہیں اب تھوڑا نیچھے جائیں اور وہاں یہ یاد رکھیں اگر آپ نے اردو میں لکھا ہے اور موبائل یوزر ہو تو پریوو پوسٹ پہ کلک کریں وہاں آپ کو آپ کے تھریڈ کا پریوو دکھایا جائے گا اگر پریوو میں آپ کے الفاظ درست دکھائی دے رہے ہیں تو سبمٹ نیوتھریڈ پہ کلک کریں آپ کا تھریڈ پوسٹ ہو جائے گا اگر درست نہ دکھے تو
آپ نے جو کچھ لکھآ ہے ان کو کاپی کر لو اور اس سیکشن سے نکل جاؤ پھر وہاں پھر آو اور اپنے کاپی کی ہوئی اشیاء کو وہاں بڑے بوکس میں پیسٹ کر دو اور سبمٹ نیو تھریڈ پہ کلک کردو آپ کے لکھے ہوے الفاظ درسٹ ہو جاینگے
امید ہے کہ نیو ممبرز کو میرے اس کوشش سے استفادہ حاصل ہو
اجازت چاہتا ہوں
Bookmarks