امید ہے کہ تمام ممبران خوش اور ایمان کے حالت میں جی ہاں آج بھی ایسے ممبرز ہے جن کے تھریڈز اصولوں کو پڑنے کے باوجود بھی موو یا آر بی ہوتے ہیں اور وہ آر بی باوجود اسی سیکشن میں دوبارہ وہی تھریڈ پوسٹ کرتے ہیں ان میں سے کچھ بین بھی ہوتے ہیں اور وہ اپنی غلطی کا قصور وار موڈز اور سپر موڈز کو مانتے ہیں میں دیکھ رہا ہوں ہر دن ایک تجویز اور شکائت آتی ہے فلاں کہتا ہے میرا تھریڈ موو کیوں کیا اور فلاں کہتا ہے میرا تھریڈ آر بی کیوں کیا گیا
کتنی محنت کیا تھا سب بیکار اس لئیے میں نے یھ سلسلہ شروع کیا ہے کسی بھی سیکشن میں تھریڈ پوسٹ کرنے سے پہلے مجھ سے راۓ لے کہ میں فلاں سیکشن میں تھریڈ پوسٹ کرنا چاہتا ہوں کیا یہ میرے لئیے مناسب رہے گا یا نہیں
تو میں اپنے بھائیوں کو تفصیل سے بتاؤں گا کہ کونسا سیکشن ان کے لئیے مناسب ہے اور کونسا نہیں اور
کسی بھی سیکشن کے اصولوں کے بارے مجھ سے پوچھ سکتے ہیں میں تفصیلات کے ساتھ آپ کو بتاؤں گا
کیونکہ میرا مقصد یہ ہے کہ کسی بھی کو آئندہ شکائت کا موقع نہ ملے اور آئی ٹی ڈی کے اس مشین کو آگے بڑہانے میں تمام بھائیوں کا ساتھ ہو
کیونکہ ایک کہاوت ہے کہ،
اتفاق میں برکت ہے
اگر ہم سب اپنے اس فام کو صفائی کے ساتھ رکھے اور سیکھنے اور سکھانے کے اس عمل کو جاری رکھیں،
امید ہے میرے تمام بہن اور بھائی اس سلسلہ میں میرے ساتھ تعاون فرمائیں گے
آپ سب کے دعاؤں کا طلب گار،
:غنی انجم:
Bookmarks