new membrs ko zaidaa guide line kii zarorat hy,, q k itd ki smjh kuch waqt lagny se atii hy,,,, time spend krny see,
new membrs ko zaidaa guide line kii zarorat hy,, q k itd ki smjh kuch waqt lagny se atii hy,,,, time spend krny see,
▒▒▒ i believe in Meeeh,,,♥♥ツツ[COLOR="Indigo"][/COLOR](F)[SIZE="5"][/SIZE][B][/B][FONT="Arial Black"][/FONT][COLOR="Navy"][/COLOR][COLOR="Green"][/COLOR]
بھیا آپ بجا فرما رہے ہیں
ایسا ہی ہوتا ہے
مگر
یہ آپشن ان لوگوں کے لیے ہے جنہوں نے تھریڈ بنایا ہے
حصہ لینے والوں کے لیے نہیں
اب مجھے اس کام کے لیے ایک اور تھریڈ بنا نا پڑے گا
جس میں میں دونوں فائلز منسلک کردونگا
ایک اسکرین والی ۔۔۔اور۔۔۔دوسری تھریڈ والی
اب مجھے بتایا جائے کہ میں صرف آپ دوستوں کی آگاہی کے لیے وہ فائلز جو آپ کے ساتھ شئیر کرنی ہیں
کونسے سیکشن میں لگا دوں
اس
کا
تھریڈ
میری پوسٹس ابھی 500 سے کم ہیں اس لیے لنک شئیر کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے مجھے
بھت اچھا سلسلا شروع کیا ھے ڈیئر
پوسٹ نمبر 67 میں پوچھے گئے
سوال کا جواب درکار ہے
جو کہ 22 فروری کو پوچھا گیا تھا
ریپلائی کا انتظار ہے
یہ بات پہلے شئیر کی جا چکی ہے کہ اس تھریڈ میں فائل منسلک کرنے کا آپشن نظر نہیں آ رہا ہے
Bookmarks