دوستو میں نے ایک بلاگ بنایا ہے میں اس میں ویڈیو ٹوٹوریل جو کہ میں نے خود بنائے ہیں شیئر کرنا چاہتا ہوں اب وہ اپلوڈ تو ہوجاتے ہیں مگر چلتے نہیں پتہ نہیں کیا وجہ ہے میں جو ویڈیو اپلوڈ کررہا ہوں وہ
wmvْ
فارمیٹ میں ہیں
میں اس کا لنک دے رہا ہوں پلیز چیک کرکے رہنمائی فرمائیں میری تو ساری محنت ہی ضائع ہوگئی ہے
www.
javediqbalmughal.
*************

جاوید اقبال مغل ڈاٹ بلاگ اسپوٹ ڈاٹ کام