السلام علیکم
بہت بہت مبارک ہو ،،
السلام علیکم
بہت بہت مبارک ہو ،،
وعلیکم اسلام
سالگرہ بہت بہت بہت مبارک ہو اقراسسٹر
اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے اور لمبی زندگی دے آمین
آپ سب کے ریپلائی کا شکریہ
سالگرہ میں کیک نظر ہی نہیں آرہا
...........SISTER...........
On your Special Day.....
May the nicest and the
Sweetest Surprises
Come your way
Happy Birthday
Sister
¤¤¤§aji¤¤¤
Happy BrithDay sister
بہت بہت مبارک ہو سسٹر دیر سے وش کرنے کے لیئے معافی چاہتا ہوں
MUZAMMIL S.J.S.
وعلیکم السلام
یہ کیا اتنا پیارا تھریڈ اور وہ بھی اتنا چھپا ہوا تھا اب تک میری نظر سے
گذشتہ سالگرہ بہت مبارک ہو اقراء بہنا
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
شہزاد بھائی آپ نے اتنا پیارا تھریڈ بنایا اور بتایا بھی نہیں
اکیلے اکیلے سب کھا لیا آپ نے
ہم سب کو دعوت بھی نہیں دی
اور یہ کیا اقراء سسٹر آپ نے بھی دعوت نہیں کی ہم سب کی
چلیں خوشی کی خبر ہے اس لئے ناراض نہیں ہوتی میں آپ دونوں سے
مگر آپ دونوں یہ بات یاد رکھنا آئندہ اکیلے دعوت نہیں اڑانی
Happy birthday dear
آپ سب کے ریپلائی کا شکریہ
bohat acha laga ap sab ka mujhy wish krna
ap sab ka bohat bohat shukriya
bohat acha laga ap sab ka mujhy wish krna
ap sab ka bohat bohat shukriya
Bookmarks