Results 1 to 3 of 3

Thread: جلد پر مچھر کیٹر کاٹ جائے تو پریشان نہ ہوں

  1. #1
    Arslan.Ahmad's Avatar
    Arslan.Ahmad is offline Advance Member
    Last Online
    6th October 2022 @ 12:06 PM
    Join Date
    03 Feb 2015
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,323
    Threads
    82
    Credits
    1,945
    Thanked
    124

    Default جلد پر مچھر کیٹر کاٹ جائے تو پریشان نہ ہوں

    گر کوئی کیڑا ،مچھر یاچیونٹی کاٹ لے تو بہت تکلیف ہوتی ہے اور انسان چاہتا ہے کہ فوراًاس تکلیف کو ختم کیا جائے۔ آئیے آپ کو چند ایسے طریقے بتاتے ہیں جن کے استعمال سے یہ تکالیف فوراًدور ہو جاتی ہیں۔


    :ٹوتھ پیسٹ
    اگر آپ متاثرہ جگہ پر ٹوتھ پیسٹ لگا لیں تو نہ صرف درد کا احساس کم ہوتا ہے بلکہ ٹھنڈک بھی محسوس ہوتی ہے۔


    :ماﺅتھ واش
    ایسے ماﺅتھ واش جن میں مینتھول ہو وہ آپ کو بہت سکون دیں گے۔


    :پیپر منٹ آئل
    اگر کیڑا کاٹ لے اور تکلیف بہت زیادہ ہو رہی ہوتو پیپر منٹ آئل کا استعمال آپ کے لئے بہت فائدہ مند ہوگا۔




    :ٹی بیگ
    استعمال شدہ ٹی بیگ کو فریج میں رکھ دیں اور اگر کیڑا کاٹ لے تو اسے لگانے سے آپ کو بہت آرام ملے گا۔


    :ہلدی
    اگر کیڑا کاٹنے کے بعد جلد پر سوجن ہوجائے تو ہلدی لگائیں جس میں یہ خاصیت موجود ہے کہ آپ کے زخم کو جلد مندمل کردے گی۔


    :کوار گندل
    کوار گندل کا جلد کا استعمال مجرب ہے لیکن اگر اسے کیڑے کاٹنے کے بعد بھی لگا دیا جائے تو کافی آرام محسوس ہوتا ہے۔


    :کیلے کا چھلکا
    اگر آپ کو کوئی مکھی یا مکوڑا کاٹ لے تو کیلے کا چھلکا رگڑنے سے بھی آپ کو بہت آرام ملے گا۔


    :لیموں
    اگر لیموں کے رس یا تیل کو کیڑا کاٹنے والی جگہ پرلگا دیا جائے تو اس سے بہت سکون ملتا ہے۔



    :شہد
    کیڑا کاٹنے کے بعد انفیکشن ہونے کا امکان بہت ہوتا ہے لہذا شہد لگا لیا جائے تو اسے روکا جا سکتا ہے۔


    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    SJS.'s Avatar
    SJS. is offline Advance Member
    Last Online
    18th August 2022 @ 09:30 PM
    Join Date
    12 Dec 2012
    Location
    KARACHI
    Gender
    Male
    Posts
    44,896
    Threads
    201
    Credits
    19,888
    Thanked
    1482

    Default

    بہت ہی عمدہ شیئرنگ ہے بھائی


    MUZAMMIL S.J.S.

  3. #3
    Join Date
    10 Jan 2015
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,244
    Threads
    488
    Credits
    27
    Thanked
    233

    Default

    بہت عمدہ شیئرنگ ہے

Similar Threads

  1. کمپیوٹر کو تیز رفتار بنائیے
    By baloch542 in forum General Discussion
    Replies: 8
    Last Post: 1st January 2015, 09:11 PM
  2. Replies: 8
    Last Post: 20th April 2014, 06:42 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •