بہت شکریہ بھیا۔۔۔میں اس کام کو کرنے کی کوشش کرتا ہوں
آپ کے تعاون کا بہت بہت شکریہ
---------
وہ فلٹر والی بات بھی سمجھ نہیں آرہی ہے
جب فلٹر میں پینسل کی نوک کے پیچھے والے حصے کا شیڈ نظر آرہا ہے
جب ہم او کے کر کے باہر آتے ہیں تو
وہ نظر نہیں آتا اس کی کیا وجہ ہے ۔۔۔جب کہ فلڑ کے ویو میں درست نظر آ رہا ہے۔۔میں نے یہ کام سی ایس 5 میں کیا ہے
Animation wali Style koi b de jo ap ko acha lage ...
wonderful effort for a beginner........
Keep sharing such useful threads.
Screen shot bhi do na sath
برادر بات یہ ہے کہ میری پوسٹ ابھی 500 سے کم ہیں
اور رولز کے مطابق میں ابھی اسکرین شارٹ منسلک نہیں کر سکتا ہوں
ورنہ کب کا کر دیا ہوتا
انشاء اللہ کوشش کرتا ہوں کہ جلدی پوسٹس 500 ہوجائیں
Hamza bhai bahot acha ye belkul thek ha ap ka bahot shukeria.....
پسند کرنے کا شکریہ
Bookmarks