کیا ھال ہے دوستوں۔امید ہے آپ خیر و عافیت سے ہونگے۔دوستوں میں نے ایک آئی ٹی دنیا کی ایک سٹیممپ بنائی ہے جوکہ انیمیشن ہے۔اس کو بنانے میں تھورا سا وقت درکار ہوی کیونک اس کے درمیا جو گلوب ہےاس کو موو کرنے میں تھوڑا سا وقت لگا کیونکہ یہ مجھ سے نہیں ہو ریہا تھا اور آخر کا میں نے مکمل کر لیا۔
[IMG]http://i1378.***********.com/albums/ah99/hamza11019/Untitled-1_zpsohnisyx3.gif[/IMG]
Bookmarks