Page 2 of 8 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 13 to 24 of 90

Thread: (°¦CONGRATULATIONS & Announced "ITDunya New Team Members ""¦

  1. #13
    murtazahaide's Avatar
    murtazahaide is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd July 2016 @ 04:31 PM
    Join Date
    18 Jul 2014
    Location
    chakwal
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    1,560
    Threads
    72
    Credits
    -1
    Thanked
    83

    Default

    Congratulations

  2. #14
    qasimkhan555's Avatar
    qasimkhan555 is offline Advance Member
    Last Online
    4th April 2020 @ 05:13 PM
    Join Date
    31 Dec 2013
    Location
    Dera Ghazi Khan
    Gender
    Male
    Posts
    1,302
    Threads
    89
    Credits
    1,487
    Thanked
    53

    Default

    Meri tarf say bhi Najam@ mueen bhai and Fatima sister ko mubarakbad

  3. #15
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default


    واعلیکُم السلام
    سب سے پہلے تو تھریڈ اسٹارٹر شہزاد بھائی کا دلی شکریہ ادا کرتی ہوں کہ انہوں نے ہمارے لئے اتنا اچھا تھریڈ ترتیب دیا ہے۔
    اور پھر آئی ٹی ٹیم اور منیجمنٹ کا بھی دلی شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھے اس رینک کے قابل سمجھا۔
    میں نے تھریڈ اسی لئے نہیں بنایا کیونکہ مجھے پتہ تھا کہ شہزاد بھائی ہی یہ کام اچھے سے کر لیں گیں۔
    اسی تھریڈ میں میں پہلے نجم بھائی کو بھی بہت بہت مبارکباد دیتی ہوں (موڈریٹر)رینک ملنے پر ۔بیشک نجم بھائی کی قابلیت پر کوئی شک نہیں ،اور جہاں بات معین بھائی کی ہے تو یہ تو فارم کے ہر ممبر کو ہی پتہ ہے کہ وہ فارم پر سب کی کتنی ہیلپ کرتے ہیں اور میں خود بھی اس بات کی گواہ ہوں ،
    اور میری نظر میں تو باقی ممبرز کی ہیلپ کرنا ہی سب سے بڑا کام ہے۔
    میری طرف سے ایک دفعہ پھر سے نجم بھائی اور معین بھائی کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔اور خاص طور پر شہزاد بھائی کا بھی شکریہ کہ جنہوں نے ہمارے لئے اتنا اچھا تھریڈ بنایا۔
    اور میں یہ بھی امید رکھتی ہوں کہ ہمارے سینئر ٹیم ممبرز ہماری ضرور گائیڈ کریں گیں۔
    اور باقی تمام ممبرز کا بھی بہت شکریہ جنکی دعاؤں کی بدولت ہمیں یہ رینک ملا۔

  4. #16
    Mehtab_Khan is offline Member
    Last Online
    1st March 2015 @ 03:00 PM
    Join Date
    06 Jan 2015
    Location
    Wahi Pandhi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    483
    Threads
    35
    Thanked
    68

    Default

    Aap teno ko new rink buhat buhat mubarak ho

  5. #17
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وعلیکم السلام
    شہزاد بھائی آپ نے بہت اچھی خوشخبری ہمارے ساتھ شئیرکی
    بہت اچھا لگا دوستوں کی کامیابی کے بارے میں پڑھ کر
    میری طرف سے بھی
    فاطمہ شاہ اور نجم میرانی کو بطور موڈریٹر ذمہ داریاں بہت بہت مبارک ہوں
    اور
    معین بھیا کو بھی ایکسپرٹ رینک بہت بہت مبارک ہو
    ایک بات اور شئیر کرنا چاہونگا آپ تینوں کے لیے اس وقت
    وہ یہ کہ یہ ذمہ داریاں اتنی آسان نہیں جتنا بڑا رینک اتنی بڑی ذمہ دار اور حساب کتاب ۔۔۔یہاں بھی اور اوپر بھی
    ہمارے دعائیں آپ تینوں کے ساتھ ہیں

  6. #18
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    آپ تینوں سے ایک درخواست عرض کرنا چاہتا ہوں
    مناسب تو نہیں ہے پھر نامناسب بھی نہیں ہے
    عرض یہ ہے کہ
    جب کوئی ممبر غلط سیکشن میں پوسٹ کر دیا کرے تو آپ دوست
    فوری طور پر اسے آر بی مت کر دیا کریں
    بلکہ درست سیکشن میں پوسٹ کر دیا کریں
    جتنا وقت آر بی کرنے میں لگتا ہے
    اتنا ہی سیکشن میں شفٹ کرنے میں
    اس طرح فورم کا بھلا ہوگا
    اور ممبر سیکھتے سیکھتے سیکھ ہی جائیں گے
    میرے خیال میں ایک موڈریڑر دونوں کام بخوبی سر انجام دے سکتا ہے
    اگر چاہے تو
    ورنہ جو آپ کو بہتر لگے یہ تو صرف درخواست تھی
    شکریہ

  7. #19
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote asifsattarvi said: View Post
    آپ تینوں سے ایک درخواست عرض کرنا چاہتا ہوں
    مناسب تو نہیں ہے پھر نامناسب بھی نہیں ہے
    عرض یہ ہے کہ
    جب کوئی ممبر غلط سیکشن میں تھریڈ پوسٹ کر دیا کرے تو آپ دوست
    فوری طور پر اسے آر بی مت کر دیا کریں
    بلکہ درست سیکشن میں پوسٹ کر دیا کریں
    جتنا وقت آر بی کرنے میں لگتا ہے
    اتنا ہی سیکشن میں شفٹ کرنے میں
    اس طرح فورم کا بھلا ہوگا
    اور ممبر سیکھتے سیکھتے سیکھ ہی جائیں گے
    میرے خیال میں ایک موڈریڑر دونوں کام بخوبی سر انجام دے سکتا ہے
    اگر چاہے تو
    ورنہ جو آپ کو بہتر لگے یہ تو صرف درخواست تھی
    شکریہ

    ۔

  8. #20
    Aitzaz Ahmad's Avatar
    Aitzaz Ahmad is offline Senior Member+
    Last Online
    16th November 2016 @ 11:09 AM
    Join Date
    17 Mar 2014
    Location
    HoMe SweeT hOmE
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    859
    Threads
    29
    Credits
    37
    Thanked
    21

    Default

    آپ تینوں ممبران کو اعلی عہدے ملنے پر میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
    اللہ تعالی آپ لوگوں کو ان پر قائم رہنے اور کامیابی سے نبھانے کا ہمت و حوصلہ عطا فرمائے

    آمین
    ™* LOve FoR All*™
    ™* HAtred fOr nOnE*™

  9. #21
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default

    بھائی آپکا وش کرنا بہت پسند آیا ،بہت اچھے سے لکھا آپ نے اور بلکل سچ بھی ،یہ سچ میں بڑی زمے داریاں ہیں۔
    اور آپکی بات بلکل ٹھیک ہے،
    ہماری یہ ہی کوشش رہے گی کہ غلط تھریڈ کو ٹھیک سیکشن میں مُنتقل کیا جائے بجائے آربی کے۔
    بہت بہت شکریہ بھائی آپکا۔
    Quote asifsattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام
    شہزاد بھائی آپ نے بہت اچھی خوشخبری ہمارے ساتھ شئیرکی
    بہت اچھا لگا دوستوں کی کامیابی کے بارے میں پڑھ کر
    میری طرف سے بھی
    فاطمہ شاہ اور نجم میرانی کو بطور موڈریٹر ذمہ داریاں بہت بہت مبارک ہوں
    اور
    معین بھیا کو بھی ایکسپرٹ رینک بہت بہت مبارک ہو
    ایک بات اور شئیر کرنا چاہونگا آپ تینوں کے لیے اس وقت
    وہ یہ کہ یہ ذمہ داریاں اتنی آسان نہیں جتنا بڑا رینک اتنی بڑی ذمہ دار اور حساب کتاب ۔۔۔یہاں بھی اور اوپر بھی
    ہمارے دعائیں آپ تینوں کے ساتھ ہیں

  10. #22
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    آپ تینوں سے ایک درخواست عرض کرنا چاہتا ہوں
    مناسب تو نہیں ہے پھر نامناسب بھی نہیں ہے
    عرض یہ ہے کہ
    جب کوئی ممبر غلط سیکشن میں پوسٹ کر دیا کرے تو آپ دوست
    فوری طور پر اسے آر بی مت کر دیا کریں
    بلکہ درست سیکشن میں پوسٹ کر دیا کریں
    جتنا وقت آر بی کرنے میں لگتا ہے
    اتنا ہی سیکشن میں شفٹ کرنے میں
    اس طرح فورم کا بھلا ہوگا
    اور ممبر سیکھتے سیکھتے سیکھ ہی جائیں گے
    میرے خیال میں ایک موڈریڑر دونوں کام بخوبی سر انجام دے سکتا ہے
    اگر چاہے تو
    ورنہ جو آپ کو بہتر لگے یہ تو صرف درخواست تھی
    شکریہ

  11. #23
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default

    بہت بہت شکریہ بھائی،
    Quote aitzaz ahmad said: View Post
    آپ تینوں ممبران کو اعلی عہدے ملنے پر میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
    اللہ تعالی آپ لوگوں کو ان پر قائم رہنے اور کامیابی سے نبھانے کا ہمت و حوصلہ عطا فرمائے

    آمین

  12. #24
    Akram ullah's Avatar
    Akram ullah is offline Senior Member+
    Last Online
    4th December 2016 @ 09:29 AM
    Join Date
    12 Oct 2014
    Location
    Bannu KPK
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,220
    Threads
    143
    Credits
    10
    Thanked
    116

    Smile

    Most most mubarak ho

Page 2 of 8 FirstFirst 12345 ... LastLast

Similar Threads

  1. My intro for all my senior members experts & itdunya
    By SENIOR_JATT in forum Introduction
    Replies: 26
    Last Post: 12th January 2015, 08:04 PM
  2. Salam to all itdunya members
    By amintaunsvi in forum Introduction
    Replies: 10
    Last Post: 18th January 2010, 08:59 PM
  3. Cool Salaam To All Members Of Itdunya 4m Coolperson
    By COOLPERSON in forum Introduction
    Replies: 15
    Last Post: 16th January 2010, 03:23 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •