Page 6 of 8 FirstFirst ... 345678 LastLast
Results 61 to 72 of 90

Thread: (°¦CONGRATULATIONS & Announced "ITDunya New Team Members ""¦

  1. #61
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔۔۔
    ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔ بہت اچھی خبر ہے شہزاد بھائی ۔۔۔۔
    میں کافی دنوں بعد آن لائن آیا ہوں یا کیا بات ہے بہت دنوں بعد شہزاد بھائی کے تھریڈ پر ریپلائی کر رہاہو۔۔۔
    پتہ نہیں آپ لوگ کہاں غائب ہو جاتے ہو :ڈ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نئے ٹیم ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔

  2. #62
    *Tamraiz*'s Avatar
    *Tamraiz* is offline Advance Member+
    Last Online
    29th August 2022 @ 08:08 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    16,583
    Threads
    1051
    Credits
    1,207
    Thanked
    1738

    Default


    وعلیکم السلام
    تمام نئے ٹیم ممبرز کوبہت بہت مبارک ہو
    آمید کرتا ہوں آپ ایسی لگن او محنت سے کام کرتے رہیں گئے ۔۔اور ٹیم میں بہترین اضافہ ثابت ہوں گئے۔
    شہزاد بھائی بہت اچھا تھریڈ بنانے کا بہت شکریہ۔۔


  3. #63
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جی آصف بھائی بلکل درست کہا آپ نے ، رینک کا مطلب یہ نہیں کہ بس آپ کی ذمہ داریاں مکمل ہوگئی ہیں اب آپ نے کچھ نہیں کرنا ہے بلکہ اس کا مطلب ہے اب فورم کی سیکیورٹی ٹیم میں آپ بھی شامل ہیں آئی ٹی دنیا ہمارا دوسرا گھر ہے تو اس کی حفاظت ہم نے کرنی ہے اور بہت ہی احسن طریقے سے اپنی ذمہ داریاں نبھانی ہیں۔۔


    Quote asifsattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام
    شہزاد بھائی آپ نے بہت اچھی خوشخبری ہمارے ساتھ شئیرکی
    بہت اچھا لگا دوستوں کی کامیابی کے بارے میں پڑھ کر
    میری طرف سے بھی
    فاطمہ شاہ اور نجم میرانی کو بطور موڈریٹر ذمہ داریاں بہت بہت مبارک ہوں
    اور
    معین بھیا کو بھی ایکسپرٹ رینک بہت بہت مبارک ہو
    ایک بات اور شئیر کرنا چاہونگا آپ تینوں کے لیے اس وقت
    وہ یہ کہ یہ ذمہ داریاں اتنی آسان نہیں جتنا بڑا رینک اتنی بڑی ذمہ دار اور حساب کتاب ۔۔۔یہاں بھی اور اوپر بھی
    ہمارے دعائیں آپ تینوں کے ساتھ ہیں

  4. #64
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    تھریڈ میں ساحل بھائی کو خوش آمدید کہتا ہوں ۔


  5. #65
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    بہت اچھی بات کہی آصف بھائی آپ نے ۔۔ کوشش تو یہی ہوتی ہے اور یہی زیادہ بہتر ہوتاہے ۔۔


    Quote asifsattarvi said: View Post
    آپ تینوں سے ایک درخواست عرض کرنا چاہتا ہوں
    مناسب تو نہیں ہے پھر نامناسب بھی نہیں ہے
    عرض یہ ہے کہ
    جب کوئی ممبر غلط سیکشن میں پوسٹ کر دیا کرے تو آپ دوست
    فوری طور پر اسے آر بی مت کر دیا کریں
    بلکہ درست سیکشن میں پوسٹ کر دیا کریں
    جتنا وقت آر بی کرنے میں لگتا ہے
    اتنا ہی سیکشن میں شفٹ کرنے میں
    اس طرح فورم کا بھلا ہوگا
    اور ممبر سیکھتے سیکھتے سیکھ ہی جائیں گے
    میرے خیال میں ایک موڈریڑر دونوں کام بخوبی سر انجام دے سکتا ہے
    اگر چاہے تو
    ورنہ جو آپ کو بہتر لگے یہ تو صرف درخواست تھی
    شکریہ

  6. #66
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ویلکم سیسو۔۔
    اور رہی دعوت تو وہ تو بس

    کنجوس خود تو ابھی تک ایک رس گلہ تک کھلایا نہیں اور دوسروں سے دعوت


    Quote SHonas said: View Post
    وعلیکم السلام
    شکریہ شہزاد بھائی آپ کے اس تھریڈ کی بدولت ہمیں یہ خوشخبری ملی
    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
    Attachment 443083Attachment 443083Attachment 443083
    فاطمہ بہنا اور نجم میرانی بھائی آپ دونوں کو گرین رنگ بہت مبارک ہو امید ہے اب آپ دونوں اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھائیں گیں
    اور معین بھائی آپ تو واقعی ایکسپرٹ ہیں آپ کو بہت مبارک ہو
    Attachment 443083Attachment 443083Attachment 443083
    ~~~~~~~~~~~~~
    اور اس رینک ملنے کی خوشی میں آپ تینوں نے الگ الگ سے ہم سب آئی ٹی دنیا والوں کی دعوت کرنی ہے خالی خولی آپ کو بخشا نہیں جائیگا رینک ملا ہے دعوت دو رینک ملا ہے دعوت دو
    چلو ساتھیوں لگ جاؤ دعوت کی لائن میں اور دعوت وصول کرو ان تینوں سے

  7. #67
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ارے واہ۔۔۔ جاؤ مڑا ہم نئیں بولتی اے۔۔ داسے خو نہیں ہوتا۔۔۔
    مڑا تم چرتا غائب اے؟
    سنگا اے؟
    نور طبیعت مبیعت تو ٹھیک ہے ناں؟

    تھریڈ میں ریپلائی کا شکریہ اور اور مس یو پاجی۔۔۔


    Quote *black*beauty* said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔۔۔
    ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔ بہت اچھی خبر ہے شہزاد بھائی ۔۔۔۔
    میں کافی دنوں بعد آن لائن آیا ہوں یا کیا بات ہے بہت دنوں بعد شہزاد بھائی کے تھریڈ پر ریپلائی کر رہاہو۔۔۔
    پتہ نہیں آپ لوگ کہاں غائب ہو جاتے ہو :ڈ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نئے ٹیم ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔

  8. #68
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    تھریڈ میں ساحل بھائی کو خوش آمدید کہتا ہوں ۔

    السلام علیکم شہزاد بھائی
    کیا حال ہیں آپ کے اس وقت یہ فیصلہ ایسا ہے جس کی آئی ٹی دنیا کو بہت سخت ضرورت تھی میں نے جب بھی وزٹ کیا آسک اینڈ ایکسپرٹ کے سیکشن کو کسی کی راہ دیکھتے ہوئے پایا
    اب کسی ایسے ایکسپرٹ کی ضرورت ہے جو آسک اینڈ ایکسپرٹ کو بھی سنبھال لے
    موبائل ایکسپرٹ کے بعد اب اس بارے میں بھی کچھ سوچیں
    شہزاد بھائی
    میں اپنی مجبوریوں کی وجہ سے فورم کو وقت نہیں دے پا رہا ہوں
    فاطمہ شاہ،نجم میرانی ،اور معین بھائی یہ تینوں ممبر ایسے ہیں جو بہت ہی محنتی اور سب کی مدد کرنے والے ہیں اور آئی ٹی دنیا سے مخلص بھی ہیں
    میری جانب سے ان تینوں نیو ٹیم ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو
    میں آپ تینوں ٹیم ممبرز سے بس یہی کہنا چاہوں گا کہ اب آپ کی ذمہ داریاں بہت بڑھ گئی ہیں کیونکہ یہ فورم کوئی عام فورم نہیں ہے اس فورم پر رینک خوش نصیب لوگ حاصل کرتے ہیں پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی کا اردو فورم ہے او ر اب آپ کو اس بھروسے کو قائم رکھنا ہے جو آئی ٹی دنیا نے آپ پر کیا ہے
    میں بھی جلد ہی واپس آوں گا

  9. #69
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    تھریڈ میں ساحل بھائی کو خوش آمدید کہتا ہوں ۔

    بہت شکریہ شہزاد بھائی ویلکم کرنے کے لیے
    بس جلدی سے ان سب سے پارٹی کی بات کر لیں کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ بھول جائیں

  10. #70
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    Quote sahil_jaan said: View Post

    بہت شکریہ شہزاد بھائی ویلکم کرنے کے لیے
    بس جلدی سے ان سب سے پارٹی کی بات کر لیں کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ بھول جائیں
    ہا بهائى يہ پارٹی تو ہونى چاہيئے_______

  11. #71
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    ارے واہ۔۔۔ جاؤ مڑا ہم نئیں بولتی اے۔۔ داسے خو نہیں ہوتا۔۔۔
    مڑا تم چرتا غائب اے؟
    سنگا اے؟
    نور طبیعت مبیعت تو ٹھیک ہے ناں؟

    تھریڈ میں ریپلائی کا شکریہ اور اور مس یو پاجی۔۔۔




    اللہ پاک کا کرم دے۔۔۔۔
    بس چلتی کا نام گاڑی ہے۔۔۔
    تاسو تا زما مسئلہ معلومہ وہ، بس دعا کوہ۔۔۔ باقی کھیل ختم پیسہ حاضم۔۔۔
    تاسو وائیے حالات واقعات۔۔۔۔طبیعت صحت مو خہ دے؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مس یو ٹو پاجی۔۔۔۔
    ایک جگہ پر دیکھ کے آپ کو فرنڈ ریکوسٹ کڑے ہے۔۔۔۔وہ دیکھ لیں۔۔۔۔

    شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جزاک اللہ۔۔

  12. #72
    sabinkarim's Avatar
    sabinkarim is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2022 @ 12:43 PM
    Join Date
    23 Feb 2009
    Location
    Multan
    Age
    60
    Gender
    Male
    Posts
    1,839
    Threads
    29
    Credits
    1,432
    Thanked
    88

    Default

    آپ سب کو میری طرف سے مبارک باد قبول ہو

Page 6 of 8 FirstFirst ... 345678 LastLast

Similar Threads

  1. My intro for all my senior members experts & itdunya
    By SENIOR_JATT in forum Introduction
    Replies: 26
    Last Post: 12th January 2015, 08:04 PM
  2. Salam to all itdunya members
    By amintaunsvi in forum Introduction
    Replies: 10
    Last Post: 18th January 2010, 08:59 PM
  3. Cool Salaam To All Members Of Itdunya 4m Coolperson
    By COOLPERSON in forum Introduction
    Replies: 15
    Last Post: 16th January 2010, 03:23 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •