اسلام علیکم۔
میرے پاس میموری کارڈ ہے اس کو میں فورمیٹ کرنا چاہتا ہوں پر وہ ہو ہی نہیں رہا۔ میں نے بہت سے سوفٹ وئیر انسٹال کیے پر نہیں ہوا۔ پھر میں نے کمانڈ رجسٹری والا میتھڈ بھی کیا نہیں ہوا۔
شاپ پر جاو فلیش کرواو ہوجاتا ھے ۔۔
مجھے بتایئں کیسے ٹھیک کروں اسکو،
اس میں نہ ڈیٹا آتا ہے نہ جاتا ہے۔
سب چلتا ہے پر ڈیلیٹ نہیں ہوتا نہ ہی فورمیٹ۔