I'm UMAR. MUJAY IT ME INTEREST HA.
I'm UMAR. MUJAY IT ME INTEREST HA.
وعليكم السلام
ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا
آئی ٹی دنیا کی خوبصورت اور علمی دنیا میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہيں آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا
یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے
آئی ٹی دنیا رولز
جو رولز بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائيدے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کرکے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے[/COLOR]
وعلیکم السلام
آئی ٹی دنیا کے اس اعظیم علمی دنیا میں آپ کو قارم کے تمام ممبران کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
امید ہے آپ جس مقصد سے یہاں اۓ ہہیں ان شاءاللہ وہ یہاں آپ کو ضرور ملے گا اور سیکھنے اور سکھانے کے اس عمل میں آپ بھی پھر پور محنت کریں گے
اس فارم کو اپنا فیملی فارم سمجھ کر جب آپ یہاں کام کریں گے تو آپ لوگ انجواۓ بھی کروگے اور آپ لوگوں کے علم میں بھی اضافہ ہوتا جائے گا
آئی ٹی دنیا فام رولز
ان رولز کو پڑھ کر آپ لوگ آئی ٹی ڈی کو اس کے اصولوں کے مطابق یوز کرسکتے ہو
رولز کے بعد باری آتی ہے ہر ہر سیکشن کے اپنے اصول جن کو پڑھ کہ آپ لوگ ہمیشہ صحیح سیکشن میں اپنے تھریڈز پوسٹ کرسکتے ہیں
http://www.itdunya.com/t470263/
ان کو پڑھنے کے بعد آتی ہے تھریڈ کی باری کہ نیا تھریڈ کیسے بنائیں
اگر آپ موبائل یوزر ہو تو یہ تھریڈ وزٹ کریں
http://www.itdunya.com/t488400/
اور پی سی یوزر ہو تو یہاں وزٹ کریں
http://www.itdunya.com/t5942-102/
Welcome
Bookmarks