السلام و علیکم کیا حال ہے دوستوں امید ہے سب فٹ ٖفاٹ ہونگے۔ دوستوں میں نے یہ تھریڈ اس لیے بنایا ہے۔کہ اس میں آپ اپنے نام کا فولڈر بنوا سکتے ہو۔

اوپر ایک سیمپل دیا ہے
اس کی جگہ جیسا کہیں گے جس طرح کا کہیں گے بنا دو گا۔
جو لکھنا ہو گا جو کرنا ہو گا کر دو گا۔
اور اس کی آئی کون رار فائل میں بھی اٹیچ کر دی ہیں۔
ولسلام
آپ کا بھائی
حمزہ سرور
[/B]
[/COLOR][/SIZE][/FONT]