Results 1 to 4 of 4

Thread: کچھ اپنے بارے میں

  1. #1
    msbf is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd May 2021 @ 11:10 AM
    Join Date
    25 Feb 2015
    Gender
    Male
    Posts
    500
    Threads
    21
    Credits
    2,841
    Thanked
    21

    Default کچھ اپنے بارے میں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ،

    اللہ سے امید ہے کہ آپ سب اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے خیریت و عافیت سے ہوں گے۔
    میرا نا م محمد شاہد ملک ہے
    ایک عرصے سے فورم پر مہمان کے طورپر آرہا تھا۔ یہ فورم مجھے بہت اچھا لگا اس لئے اپ اس کارکن بننے کا فیصلہ کیاہے اوریہ میری پہلی پوسٹ ہے۔
    میرا مقصد علم سیکھنا اور سیکھانا ، اور قرآن وسنت کی نشر واشاعت کرنا ہے۔
    یہ میر ا مختصر سا تعارف ہے ۔
    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں توحید پر قائم رکھے ، اور دین اسلام کی خاطر کی گئی ہماری کاوشوں کو قبول فرما لے آمین۔

  2. #2
    Inam__NiaZ's Avatar
    Inam__NiaZ is offline Advance Member+
    Last Online
    11th December 2019 @ 11:07 AM
    Join Date
    09 Mar 2014
    Location
    SwanS
    Gender
    Male
    Posts
    6,327
    Threads
    218
    Credits
    8,820
    Thanked
    523

    Default

    well come on itdunya

  3. #3
    YuMs's Avatar
    YuMs is offline Advance Member+
    Last Online
    26th March 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    02 May 2014
    Location
    Wazirabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,451
    Threads
    214
    Credits
    3,564
    Thanked
    449

    Default

    وعليكم السلام
    ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا
    آئی ٹی دنیا کی خوبصورت اور علمی دنیا میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہيں آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا
    یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے

    آئی ٹی دنیا رولز
    جو رولز بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائيدے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کرکے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے
    [/COLOR]

  4. #4
    Rashid smart's Avatar
    Rashid smart is offline Senior Member+
    Last Online
    1st April 2023 @ 12:26 AM
    Join Date
    04 Mar 2015
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    154
    Threads
    9
    Credits
    1,273
    Thanked
    0

    Default


Similar Threads

  1. رزق کی کشادگی کا خاص
    By uxpos in forum Islam
    Replies: 24
    Last Post: 19th November 2022, 09:29 PM
  2. رمضان الکریم ۔۔۔۔ تیاری
    By talhaghazi in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 10
    Last Post: 22nd June 2014, 10:18 AM
  3. ‎ ‎سبق آموز آب بیتی
    By Adeel in forum Baat cheet
    Replies: 39
    Last Post: 1st August 2010, 08:47 PM
  4. ahme faraz
    By szaib in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 9
    Last Post: 19th December 2009, 10:50 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •