السلام و علیکم
دوستو!یہ ہےہماراپاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسرائیل جہاں اکثریت یہودیوں کی ہے جنہوں نے کئی ہزارسال پہلےسُودنکالی تھی جوکہ اسلام میں مکمل حرام ہے۔2011میں اسرائیل کی عالمی شرح سُود3.25تھی۔2012میں پاکستان کی عالمی شرح سُود10.00تھی۔یہ ہےہمارااسلامی ملک۔ہمارےحکمرانوں کوچاہیئےکہ اب خواب غفلت سےبیدارہوں اورپاکستان کوظاہری لحاظ سے صیح کرنے کے ساتھ باطنی لحاظ سے بھی ٹھیک کریں۔
Bookmarks