اُمید ہے کہ آپ سب اللہ پاک کے فضل وکرم سے صحت یاب ہونگے اور آئی ٹی ڈی پر لطف اُٹھا رہے ہونگے
دوستوں آج جو میں سائٹ شیئر کرنے جا رہا ہو ں اس کی مدد سے آپ لوگ اپنے لیئے آن لائن آئی ڈی کارڈ بنا سکتے ہیں
آپ لوگ میرے سگنیچر پر نمونہ دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے بنا ہے مزید آپ لوگوں کے رپلائی کا انتظار رہے گا
لنک یہ ہے http://realwap.net/card/index.php
Bookmarks