السلام وعلیکم
دوستو!جس نے بھی اپنے نام کا اینیمیشن والا بٹن بنواناہو جیساکہ میں نے اپنا بنایاہے۔تو کومنٹس میں اپنے وہ تین الفاظ بتائیں جن کا بٹن بنانا ہے ۔آپ کا بٹن آپ کو پرسنل میسج میں بھی اور یہاں بھی دیا جائے گا۔
سیمپل:
Yar mere naam ka b bna do colour Green Blue use krna
and ho sakay to is per ek new thead b post kr dain k ap ne kis terha bnaya
Bookmarks