Quote asifsattarvi said: View Post
ٹیبل میں پرائمری کیز سیٹ کرنا بھی واقعی ایک ضروری کام ہے
بنا اس کے تو مزہ نہیں ہے
اس کلاس کو ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
پسند فرمانے کا اور ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ۔