السلام علیکم تمام آئی ٹی دنیا کے دوستو!
میں تمام ایکسپرٹ سے درخواست کرتا ہوں کہ میری یہ پرابلم حل کریں ۔۔ امید ہے تمام ایکسپرٹس میری مدد کریں گے
میں نے ایم ایس ایکسس پر سکول سے ریلیٹڈ ایک ڈیٹا بیس کری ایٹ کیا ہے اس میں تین ٹیبلز اور ان کے فارم ہیں
Student detail
Fee Detail
Result Detail
میں چاہتا ہوں کہ Student Detailکے فارم جتنے بھی ریکارڈز ایڈ کروں تو ان ریکارڈ زمیں سے سٹوڈنٹ کا نام ۔والد کا نام اور کلاس بقیہ دو فارم میں بھی خود بخود ایڈ ہوتا چلا جائے پلیز راہنمائی کریں کہ یہ کیسے ممکن ہے ۔۔ شکریہ
Bookmarks