مینارپاکستان کو ڈیزائن اور سپروائز کرنے والے شخص کا نام بتائیں.
مینارپاکستان کو ڈیزائن اور سپروائز کرنے والے شخص کا نام بتائیں.
فاطمه سسٹر شکریه
س کا ڈیزائن ترک ماہر تعمیرات نصر الدین مرات خان نے تیار کیا۔ تعمیر کا کام میاں عبدالخالق اینڈ کمپنی نے 23 مارچ 1960ء میں شروع کیا۔ اور 21 اکتوبر 1968ء میں اس کی تعمیر مکمل ہوئی۔ اس کی تعمیر کی کل لاگت 75 لاکھ روپے تھی۔
ساحل بھائ کمال کرتے ھو....
بھائی آپ ہی بتا دو,
تھریڈ کلوز ساحل بھائ نے جواب دے دیا.
ohhhhhhhhhh
Bookmarks