I am new Here. Abhi tak to IT k bary mai kuch zyada knowledge nai hy but i hope yahan buht kuch mily ga seekhny ko
I am new Here. Abhi tak to IT k bary mai kuch zyada knowledge nai hy but i hope yahan buht kuch mily ga seekhny ko
wlcm
[]وعلیکم السلام
آئی ٹی دنیا کے اس اعظیم علمی دنیا میں آپ کو فورم کے تمام ممبران کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
امید ہے آپ جس مقصد سے یہاں اۓ ہہیں ان شاءاللہ وہ یہاں آپ کو ضرور ملے گا اور سیکھنے اور سکھانے کے اس عمل میں آپ بھی پھر پور محنت کریں گے
اس فورم کو اپنا فیملی فورم سمجھ کر جب آپ یہاں کام کریں گے تو آپ لوگ انجواۓ بھی کروگے اور آپ لوگوں کے علم میں بھی اضافہ ہوتا جائے گا
آئی ٹی دنیا فورم رولز
ان رولز کو پڑھ کر آپ لوگ آئی ٹی ڈی کو اس کے اصولوں کے مطابق یوز کرسکتے ہو
رولز کے بعد باری آتی ہے ہر ہر سیکشن کے اپنے اصول جن کو پڑھ کہ آپ لوگ ہمیشہ صحیح سیکشن میں اپنے تھریڈز پوسٹ کرسکتے ہیں
http://www.itdunya.com/t470263/
ان کو پڑھنے کے بعد آتی ہے تھریڈ کی باری کہ نیا تھریڈ کیسے بنائیں
اگر آپ موبائل یوزر ہو تو یہ تھریڈ وزٹ کریں
http://www.itdunya.com/t488400/
اور پی سی یوزر ہو تو یہاں وزٹ کریں
http://www.itdunya.com/t5942-102/
main bhi new hon welcome to itd.
Welcm
Bookmarks