دوستوں میں امید کرتا ہوں کے آپ دوست خیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے
دوستوں آج میں اس تھریڈ میں آپ سب دوستوں کیلئے چار اردو ویڈیو ٹیوٹوریلز کی
ویب سائٹ لیکر آپکی خدمت میں حاضر ہوا ہوں
دوستوں ان ویب سائٹس میں سافٹ ویئر ٹپس اینڈ ٹریکس اور ویب سائٹ بنانے کے ویڈیو ٹیوٹوریل موجود ہیں
اور
کچھ مکمل ویڈیو کورس بھی موجود ہیں
دوستوں آپ خود ان ٹیوٹوریلز کی ویب سائٹ کو وزٹ کرکے مجھے اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں
دوستوں اب مجھے دیجئے اجازت انشاءاللہ پھر کسی اور اگلی تھریڈ میں ملاقات ہوگی
تب تک کیلئے آپ اپنا اور اپنوں کے ساتھ دوسروں کا خیال رکھنا
اللہ حافظ
IT Badshah
IT Fast News
Tamoor Academy
Tips Hippo
Bookmarks