Results 1 to 7 of 7

Thread: انوکھا باغ اور بادل

  1. #1
    BilalkhanR's Avatar
    BilalkhanR is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd September 2015 @ 05:43 PM
    Join Date
    23 Nov 2013
    Location
    Mianwali
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    300
    Threads
    50
    Credits
    5
    Thanked
    29

    Default انوکھا باغ اور بادل

    ٭بادلوں کو ایک شخص کے باغ کو سیراب کرنے کا حکم
    ...
    ایک شخص اپنی پیداوار کے تین حصے کرتا تھا' ایک حصہ اپنے کھانے اور اپنے بال بچوں کے کھانے کے لئے اور ایک حصہ ﷲ کے راستے میں خرچ کرنے کیلئے نکالتا تھا . اور ایک حصہ باغ کی دیکھ بھال کیلئے' وہ ہمیشہ ایسا ہی کرتا تھا . اس لئے اس کے کھیت میں ﷲ تعالیٰ کی طرف سے برکت ہوتی اور اس کی کھیتی ہمیشہ سر سبز رہتی. اگر اس کے پاس پانی نہ رہتا تو دوسری جگہ پانی برس کر اور بہہ کر اس کے کھیت میں آجاتا. ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ ایک شخص جنگل میں جارہا تھا اچانک اس کے کان میں ایک آواز آئی کہ کوئی بادلوں سے کہہ رہا ہے.
    اسق حدیقة فلان . فلان کے باغ کو سیراب کرو. اس باغ والے کا نام بھی لیا گیا . چنانچہ اس بادل نے وہاں سے ہٹ کر ایک پتھریلی زمین پر جا کر خوب موسلا دھار پانی برسایا. وہ پانی بہہ کر ایک نہر میں جا پہنچا . وہ نہر اس شخص کے باغ میں آتی تھی. یہ شخص اس پانی کے ساتھ چلا کہ دیکھیں کیا ماجرا ہے ؟ اور کس بزرگ کی کرامت ہے؟
    وہ نہر کے کنارے کنارے چل کر اس باغ میں پہنچ گئے. یہ پانی اس باغ میں نالیوں کے ذریعے پہنچ گیا. اس باغ میں ایک بزرگ پانی کو اِدھر اُدھر کر رہے تھے. اس راہ گیر مسافر نے ان سے دریافت کیا کہ حضرت آپ کا نام کیا ہے؟ اس بزرگ نے وہی نام بتایا' جو اس نے بادلوں میں سنا تھا . اس بزرگ نے راہ گیر سے فرمایا: آپ میرانام دریافت کیوں کرتے ہیں؟ اس مسافر نے کہا : میں نے اس بادل میں سے جس کا یہ پانی ہے ایک آواز سنی کہ فلاں شخص کے باغ کو سیراب کرو. اس نے آپ ہی کا نام بتایا تھا. وہ بادل برسا اور پانی اس نہر میں بہہ کر آیا. اس عجیب و غریب واقعہ کی تلاش کے لئے میں پانی کے ساتھ ساتھ آیا کہ میں چل کر معلوم کروں کہ وہ کیسے بزرگ ہیں تو حضرت آپ کیا کرتے ہیں اس بزرگ نے فرمایا کہ جب آپ نے دریافت کرلیا ہے تو میں کہتا ہوں کہ اس میں اس کے تین حصے کر ڈالتا ہوں' ایک حصہ اپنے بچوں کیلئے اور ایک حصہ باغ کے خرچ کے لئے اور ایک حصہ ﷲ تعالیٰ کے راستے میں خرچ کرڈالتا ہوں.
    ‎‏ ARE YAAR! THANKS TO DABATA JAA

  2. #2
    Junaidit is offline Senior Member+
    Last Online
    1st February 2017 @ 05:53 PM
    Join Date
    03 Jan 2015
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    122
    Threads
    25
    Credits
    -6
    Thanked
    3

    Default

    Allah us ki madad krta ha jo apni madad ap krtay hain.

  3. #3
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,092
    Thanked
    443

    Default

    MashaAllah

  4. #4
    noor wraich's Avatar
    noor wraich is offline Senior Member+
    Last Online
    27th April 2015 @ 02:36 PM
    Join Date
    16 Apr 2015
    Gender
    Female
    Posts
    88
    Threads
    4
    Credits
    915
    Thanked
    2

    Default

    subhanAllah jab bhe koi Allah ky btay rasty pr chlta hy to A llah khud us mdad krty hn mn bchon ko qran pak ki taleem dyti hn mj pr khuda ki bri rahmat hy sb ko nyk kamon ka badla zrur milta hy

  5. #5
    bilal66 is offline Member
    Last Online
    6th May 2017 @ 08:26 PM
    Join Date
    23 Sep 2014
    Location
    DAGI SWABI
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    557
    Threads
    79
    Thanked
    24

    Default

    mashaallah.

  6. #6
    usmanprince7 is offline Member
    Last Online
    17th September 2015 @ 06:07 AM
    Join Date
    20 Sep 2014
    Location
    lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,641
    Threads
    43
    Thanked
    137

    Default

    Jazak Allah

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    سبحان الله

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 21st February 2015, 09:18 AM
  2. رمضان الکریم ۔۔۔۔ تیاری
    By talhaghazi in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 10
    Last Post: 22nd June 2014, 10:18 AM
  3. اسلام میں تفریح اور کھیل کا تصور
    By SHonas in forum General Knowledge
    Replies: 17
    Last Post: 18th December 2013, 12:06 PM
  4. 15 Shaban Ki Haqeeqat
    By Abu_Muaviyah in forum Islam
    Replies: 60
    Last Post: 2nd February 2013, 04:18 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •