وہ کونسا فرشتا ہے جس کی بیشانی پورا قرآن لکہا ہوا ہے
وہ کونسا فرشتا ہے جس کی بیشانی پورا قرآن لکہا ہوا ہے
HazRAT JIBRAIL. A.s
wrong answer
ایک ایسا موضوع ہے، جس کے بارے میں ہمیں شیعہ اور سنی منابع میں کوئی مطلب نہیں ملا۔ لیکن شیعوں اور سنیوں کی بعض تفسیر کی کتابوں میں اس سلسلہ میں کچھ ادعا کئے گئے ہیں:
سب سے پہلے سجدہ کرنے والا فرشتہ حضرت اسرافیل عليه السلام تھے،
خداوند تعالى نے انھیں اس کے پاداش میں ان کی پیشانی پر قرآن مجید لکھنے کا حکم دیا۔”
۔ سیوطی، جلال الدین، الدر المنثور فی تفسیر المأثور، ج 1، ص 50، کتابخانه آیة الله مرعشی نجفی، قم، 1404ق.
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
Bookmarks