کیا کبھی آپ نے دیکھا کہ
- کوئی نابینا نامحرم لڑکیوں کو گھور رہا ہو؟ یا کسی واہیات گانے پر بےہودہ ڈانس دیکھ رہا ہو؟
- کوئی گونگا جھوٹ بولے یا غیبت کرے یا گالیاں بک کر کسی کی تذلیل کر رہا ہو؟
- کوئی بہرہ گانے سننے میں مشغول ہو؟
- کوئی شخص جسکے ہاتھ نہیں، وہ دن رات نامحرموں کے ساتھ texting میں مصروف ہو؟
نہیں! یہ ہم ہی ہیں جو اللّٰہ کی دی ہوئی تمام نعمتوں کا استعمال اسی کی نافرمانی کے کاموں میں کرتے ہیں۔۔۔
Bookmarks