وعليكم السلام
ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا
آئی ٹی دنیا کی خوبصورت اور علمی دنیا میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہيں آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا
یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے
آئی ٹی دنیا رولز
جو رولز بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائيدے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کرکے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے _
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
Welcome
welcm
welcm
Bookmarks